انگلینڈ میں Students کیلئے بہت ہی اہم خبر جاری ہوئی ہے تو جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ جو لوگ انگلینڈ میں پہلے آتے تھے یعنی کہ 2004 یا 2005 میں آتے تھے اور اُن کے Fingerprints نہیں ہوتے تھے جس کی وجہ سے اُن کو Trap کرنا مشکل ہوتا تھا کیونکہ جب پولیس اُن کو پکڑ لیتی تھی تو اُن کو یہ نہیں پتا ہوتا ہے کہ آیا یہ Student کس ملک سے ہے کیونکہ کچھ لوگ اپنا Passport گھما دیتے تھے اور کچھ لوگ بتاتے نہیں تھے تو اب انگلینڈ نے 12 سالوں سے BRP کو Launch کر دیا ہے جو کہ Fingerprints ہیں تو اگر آپ کو Agent بول رہا ہے کہ آپ کو On Arrival Visa انگلینڈ کا ملے گا اگر آپ انڈیا سے ہیں تو وہ آپ سے Fraud کر رہا ہے کیونکہ انگلینڈ کا کوئی بھی ویزا آج کی Date میں یعنی کہ آپ انڈیا پاکستان سے آ رہے ہیں تو آپ کے Fingerprints ہونا بہت ہی ضروری ہیں کیونکہ آپ کو BRP Card ملتا ہے اور آپ 3 ماہ کا Residence وہاں سے لے کے آتے ہو With Stamp آپ کے Passport پہ لگتی ہے اور پھر جب آپ انگلینڈ میں آتے ہو تو آپ کو BRP Card ملتا ہے تو آپ جب کسی Employer کو کام کیلئے جاتے ہو تو آپ کو اس بیس پہ کام مل جاتا ہے تو اب انگلینڈ نے اس کو کافی حد تک تبدیل کر دیا ہے تو اس لیۓ جو بھی Students انگلینڈ میں آ رہے ہیں تو وہ اپنا Driving Licence اپلائی کر دے یعنی کہ Learning بنوا لیں اور Bank Account وہ Must Be Open کرے انگلینڈ میں اور پھر NIN Number اپلائی کر دیں تو اگر آپ کہیں پہ بھی جاتے ہیں اور آپ کے پاس 3 یا 4 سال ویزا ہے تو آپ آسانی سے کام لے سکتے ہیں اور مزید اب اسی طرح انگلینڈ نے 6 اپریل سے یہ اعلان کیا ہے کہ اب جو Students انگلینڈ میں کام کرے گا تو اُس کو اپنے Employer کو Online Check کروانا پڑے گا Online Check Work Status کیونکہ جب کوئی Student University کو چھوڑ دیتا ہے تو University ہوم آفس کو بتا دی ہے کہ یہ Student Blacklist ہو گیا ہے تو پھر ہوم آفس اُس کا Data Store کر لیتی ہے تو اب اگر یہ Students اگر کوئی گھر وغیرہ ڈھونڈیں گے کوئی Job تلاش کریں گے تو وہ پکڑے جائیں گے
0 تبصرے