انگلینڈ ہوم آفس نے نیا ویزا متعارف کروایا ہے جو کہ Scale Up Visa ہے تو یہ ویزا ایسا ہے کہ اگر آپ ایک کمپنی کیلئے کام کر رہے ہیں جس کا Staff Increase ہوا ہے 20 فیصد پچھلے 3 سال کیلئے تو کمپنی آپ کو Sponsor کرتی ہے اور پھر آپ کو ملے گا دو سال کا ویزا اور دو سال کے بعد آپ اُس کو 3 سال کیلئے Extend کر سکتے ہیں جس کے بعد آپ حاصل کر سکتے ہیں Indefinite Leave To Remain کیونکہ جب آپ Initially اپلائی کرتے ہیں 2 سال کے ویزے کیلئے تو آپ کے پاس Sponsor ہونا چاہیے اور جب آپ Extension کیلئے اپلائی کرتے ہیں تو پھر آپ کو Sponsor کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ آپ خود سے اپلائی کر سکتے ہیں Extension کیلئے اور پھر حاصل کر سکتے ہیں Indefinite Leave To Remain اور پھر اس کیٹگری کے تحت آپ اپنے Dependent کو بھی بلوا سکتے ہیں تو یہ ویزا بہت ہی اچھا ہے کیونکہ 5 سال انگلینڈ میں گزارنے کے بعد آپ اس ویزا کی بیس پہ ILR حاصل کر سکتے ہیں
0 تبصرے