انگلینڈ کی بڑی تبدیلی Visa Rules میں 2022 کی Big Update

انگلینڈ کی بڑی تبدیلی Visa Rules میں 2022 کی Big Update
انگلینڈ کی جانب سے UKVI نے نئی تبدیلیاں یعنی کہ جو 6 اپریل سے Changes آئی ہیں UKVI میں تو اب آپ نے اپنی ویزا Applications میں کن چیزوں کا دھیان رکھنا ہے اور یہ Changes کون کون سی ہیں اور اب ان Changes سے آپ کو کیسے Deal کرنا ہے تو اس سے متعلق تمام تر Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلی چیز تو یہ ہے کہ انگلینڈ نے ابھی Recently یوکرین میں جو War چل رہی ہے تو اُس کے بعد سے اب انگلینڈ نے Priority اور Super Priority دونوں Visas کو بند کر دیا ہے اور اب ویزا لگنے میں کم از کم جو ٹائم لگ رہا ہے تو وہ 6 ہفتے لگ رہے ہیں یعنی کہ اگر آپ کا Intake شروع ہونے جا رہا ہے تو پھر آپ کو 6 ہفتے پہلے اپنی Application کو Lodge کرنا ہے اور اب دوسرا جو Important Change آیا ہے تو وہ انگلینڈ کی ویزا فیس یعنی کہ انگلینڈ نے اپنے سارے Visas کی فیس کو Increase یعنی کہ بڑھا دیا ہے اور یہ فیس جو Increase کی گئی ہے تو اس میں زیادہ Difference نہیں ہے لیکن آپ لوگ Check کر سکتے ہیں Updated فیس کو Link آپ کو Description میں مل جائے گا کیونکہ جس بھی ویزا کیٹگری میں آپ اپلائی کر رہے ہیں تو اُس کی فیس آپ کو پتہ چل جائے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے