اٹلی میں بغیر ڈاکومنٹس والوں کیلئے لیگل ڈاکومنٹس کا نیا قانون منظور | New Italy 🇮🇹 Law Permesso Di Soggiorno for Immigrants!💯😍

اٹلی میں بغیر ڈاکومنٹس والوں کیلئے لیگل ڈاکومنٹس کا نیا قانون منظور | New Italy 🇮🇹 Law Permesso Di Soggiorno for Immigrants!💯😍
اٹلی میں رہنے والے ہزاروں پاکستانیوں اور دیگر غیرملکی افراد کیلئے انتہائی بڑی اور تاریخی خوشخبری آ چکی ہے اطالوی حکومت نے ایک نیا قانون باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے، جس کے تحت وہ تمام افراد جو اٹلی میں Flussi Immigration / Work Visa کے تحت آئے تھے، مگر بعد میں اُن کے ڈاکومنٹس پورے نہیں ہو سکے، اب وہ لیگل ڈاکومنٹس حاصل کر سکتے ہیں۔  


کون سے ڈاکومنٹس ملیں گے؟ 



 اس نئے قانون کے تحت اہل افراد کو: Lavoro Subordinato، Permesso di Soggiorno (رہائشی اجازت نامہ) دیا جائے گا، جس کے بعد وہ اٹلی میں قانونی طور پر رہائش، کام اور مستقبل میں فیملی پیپرز کا راستہ بھی کھول سکتے ہیں۔ 


 کون لوگ اس قانون سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟


 یہ قانون خاص طور پر اُن افراد کیلئے ہے: جو اٹلی میں Work Visa / Flussi Immigration کے تحت داخل ہوئے جو کسی وجہ سے غیرقانونی یا بغیر مکمل ڈاکومنٹس کے رہ رہے تھے جو اس وقت اٹلی میں موجود ہیں اس میں پاکستانی، بنگلہ دیشی، انڈین اور دیگر غیرملکی شہری بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ 


 اطالوی حکومت کون سے ثبوت مانگ رہی ہے؟



 اطالوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کچھ ثبوت یا ڈاکومنٹس موجود ہیں تو آپ بھی اس قانون کے تحت اپلائی کر سکتے ہیں: اٹلی میں موجودگی کا ثبوت، پرانا ویزا یا Flussi سے متعلق کوئی ریکارڈ، کام سے متعلق ثبوت (Employer Letter / Work Proof)، رہائش یا شناخت سے متعلق کوئی ڈاکومنٹ 


 نوٹ: ہر کیس الگ ہے، اس لیے مکمل جانچ ضروری ہے یہ موقع ہر روز نہیں ملتا اگر آپ نے وقت پر درست طریقے سے اپلائی نہ کیا تو یہ سنہری چانس ضائع بھی ہو سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے