اٹلی 1000€ کا بونس شاندار اعلان | Italy 🇮🇹 €1000 Bonus Nuovi Nati 2025!

اٹلی 1000€ کا بونس شاندار اعلان | Italy 🇮🇹 €1000 Bonus Nuovi Nati 2025!
اٹلی میں موجود جو بھی رہنے والوں ہیں تو اُن کیلئے بونس 1000 یورو کا اعلان کیا گیا ہے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی بھی اس 1000 یورو کے بونس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔  


 اس نیوز کے مطابق اطالوی گونمنٹ کی جانب سے ایک نیا بونس 1000 یورو کا شروع کیا گیا ہے جس کے تحت اٹلی میں یہ بونس 1000 یورو ایسے تمام والدین کو ملے گا جن کے بچے کی پیدائش رواں سال 2025 میں ہوئی ہے اس بونس 1000 یورو کا نام Bonus Nuovi Nati ہے اور اٹلی میں جو غیر ملکی ہیں چاہے وہ پاکستانی ہیں یا پھر جس بھی ملک سے وہ تعلق رکھتے ہیں سب ہی اس بونس کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔  


 اور مزید یہ بونس ایسے والدین کو دیا جائے گا جن کے پاس اٹالین شہریت یعنی کہ اٹالین چیتادینسا ہے یا پھر جن کا اٹلی میں رہتے ہوئے ریذیڈنسا کم از کم ایک سال پُرانا ہو گیا ہے اور یہ واضح رہے کہ اس بونس 1000 یورو کیلئے جو حکومتی شرائط ہیں اُس کے تحت آپ اٹلی میں مستقل مقیم ہوں اور آپکی آمدنی 40 ہزار یورو یعنی کہ آپکے ایزے سالانہ اتنے ہونے چائیے۔  واضح رہے کہ بچے کی پیدائش یکم جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2025 کے درمیان ہونی چائیے اور بونس کیلئے دوماندہ یا پھر درخواست پیدائش کے 60 دن کے اندر جمع کروانا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے