سپین کا نیا Law غیرملکی ریزیڈنسی ہولڈرز کیلئے | Spain 🇪🇸 New Law For Residency Holders!💯✅

سپین کا نیا Law غیرملکی ریزیڈنسی ہولڈرز کیلئے | Spain 🇪🇸 New Law For Residency Holders!💯✅
سپین میں لیگل سٹیٹس اور ورک پرمٹ کے جو شرائط ہیں جس میں کنٹریکٹ آپ کو ملتا ہے اور آپ لیگل ہوتے ہیں اور اُس پہ جو پہلی ریزیڈنسی ملتی ہے تو اُس پہ آپ کا کام کتنا کرنا ضروری ہے By Law جو ہے وہ آپ کا کام چھ مہینے کم سے کم ہونا ضروری ہے اگر آپ آگے اپنے کارڈ کو renew کروانا چاہتے ہیں اگر آپ کا کارڈ جو ہے وہ چھ مہینے کنٹریکٹ چل جاتا ہے تو آپ کا کارڈ آگے renew ہو جاتا ہے لیکن سب سے بہترین option یہ ہوتا ہے کہ آپ نے ایک سال کا کنٹریکٹ لگا کے پیپر لیے ہیں تو ایک سال کنٹریکٹ مکمل اس ایمپریسے کے ساتھ چلائیں اگر آپ کسی وجہ سے نہیں چلانا چاہتے اُس کے ساتھ تو پھر کوشش کریں خود چھوڑیں وہ امپریسا آپ کو نہ نکالیں اگر اُس امپریسے نے آپ کو نکال دیا تو پھر آپ کے لیے مسئلہ بن سکتا ہے خود کام چھوڑیں اور یہ کوشش کریں کہ جس کمپنی سے آپ نے کام چھوڑا ہے جس سے کنٹریکٹ لے کے پیپر لیۓ تھے اُس کمپنی سے اگر آپ نے کنٹریکٹ کیا تھا نومینل کا کہ 1200 یورو مجھے مہینے کا pay کرے گی تو جو نئی کمپنی کے ساتھ آپ باخہ دے کے آلتا کر رہے ہیں وہاں پہ کوشش کریں 1200 سے زیادہ نومینل رکھوائیں اُس سے کیا ہوگا کہ آپ کے پاس جواز ہوگا کہ مجھے وہاں سے زیادہ سیلری مل رہی تھی میں نے خود کام چھوڑا اور میں اُس کمپنی کی طرف چلا گیا اگر وہ آپ کو نکالیں گے اور وہ آپ کو اس طرح سے نکالیں گے کہ ہمارے پاس کام نہیں ہے یا جو reason لگا کے نکلیں گے تو پھر آپ کی رینیواسین میں پرابلم ہو سکتی ہے اس وجہ سے اس کام پہ آپ نے لازمی طور پہ عمل کرنا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے