اٹلی امیگریشن اوپن! 1 لاکھ 65 ہزار غیرملکیوں کو امیگریشن دینے کا اعلان | Italy 🇮🇹 GOVT Open Immigration 165000 Immigrants Good News 2025!🥰

اٹلی امیگریشن اوپن! 1 لاکھ 65 ہزار غیرملکیوں کو امیگریشن دینے کا اعلان | Italy 🇮🇹 GOVT Open Immigration 165000 Immigrants Good News 2025!🥰
اٹالین حکومت کی طرف سے اٹلی میں موجود 1 لاکھ 65 ہزار غیر ملکیوں کو امیگریشن کے تحت legal papers دینے کا اعلان۔   

اٹالین گورنمنٹ کی طرف سے اٹلی میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری ہے کیونکہ اٹالین حکومت اٹلی میں ایسے افراد کو لیگل پیپرز یا پھر امیگریشن دی گئی جو پہلے سے اٹلی میں مقیم ہیں اور اٹلی میں موسمی ویزوں پر آئے تھے۔   

اٹلی میں افرادی قوت کو پورا کرنے کیلئے اٹلی میں پہلے سے مقیم سیزنل ورکرز کو یہ بڑا موقع مل رہا ہے مطلب کہ 1 لاکھ 65 ہزار سیزنل ورکرز اٹلی میں اس نئے پروگرام کے تحت اپنے ویزوں میں تجدید کروا سکیں گے۔  

کون کون سے ڈاکومنٹس دینے ہوں گے 

  حکومت کا کہنا ہے جو بھی غیر ملک سیزنل ویزوں پر آئے تھے اُن کے پاس اپنے پہلے کام کا ثبوت ہونا چائیے اس کے علاوہ اور کوئی بھی ڈاکومنٹ کا نہیں کہا گیا ہے غیر ملکی اپلائی اگست 2025 سے گورنمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر کر سکیں گے۔  ہزاروں پاکستانیوں سمیت دیگر اور ممالک کے لوگ جو گذشتہ سال موسمی کام کے ویزوں پر آئے تھے اُن کیلئے یہ بڑا موقع ہے وہ اس سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے