سپین میں کیا امیگریشن کھلنے کے چانسز ہیں یا نہیں ہیں ایک بات تو آپ ذہن میں رکھیں کہ جب بھی امیگریشن کھلتی ہے خواہ وہ اوپن کھلے جیسے عام طور پہ لوگ یہ سوچتے ہیں کہ امیگریشن کھلنے کا مقصد وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اوپن کھلتی ہے کہ آپ کی تین مہینے کی چھ مہینے کی ایک سال کی پدرون ہے سپین میں تو آپ کنٹریکٹ لے آئیں اور پیپر لے لیں خواہ وہ امیگریشن اوپن کھلتی ہے یا اس طرح سے جیسے ابھی پانچ طرح کی آرائیگو اُنہوں نے اوپن کی ہیں یا اس طرح سے اوپن ہوتی ہے تو کنٹریکٹ تو آپ کو ہر شرط پہ لازمی لگانا ہے لیکن یہ چیز ذہن میں رکھیں جب اوپن کھلتی ہے اُس میں اگر آپ کو تھوڑا سا بینیفٹ ملتا ہے تو دوسری طرف آپ کے لیے problem بھی ہوتی ہے بینیفٹ کیا ہوتا ہے کہ اُس وقت کنٹریکٹ کو اتنی باریک بینی کے ساتھ چیک نہیں کیا جاتا جتنا کہ نارملی چیک کیا جاتا ہے اس میں آپ کو پرابلم کیا ہوتی ہے کہ جب امیگریشن کھلتی ہے اور ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں لوگ پیپر لینا چاہتے ہیں تو اُس وقت کنٹریکٹ ملنا بہت مشکل ہو جاتا ہے اگر ملتا بھی ہے تو اتنا مہنگا ملتا ہے اور اتنا زیادہ مہنگا کنٹریکٹ لے کے ہم کس طرح لیگل ہوں تو ابھی اگر نارمل آرائیگو چل رہی ہیں اور اس وقت نارمل time period چل رہا ہے اس وقت بھی اگر آپ کنٹریکٹ خریدنا چاہیں کسی سے یعنی کہ کسی business man سے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کنٹریکٹ کتنے کا لیکن اگر امیگریشن اوپن ہوتی ہے یہی کنٹریکٹ ایجنٹ مافیا نے ٹرپل قیمت کا کر دینا ہے جو کہ impossible ہو جاتا ہے ایک عام بندے کے لیے لے کر لیگل ہونا اس وجہ سے جو اس وقت امیگریشنز کھلی ہوئی ہیں جو وزیر ہیں امیگریشن کے اُن کا بھی یہی جواب ہے کہ جو امیگریشن اس وقت کھلی ہوئی ہیں یعنی کہ پانچ طرح کی آرائیگو اُنہوں نے اناؤنس کر دی ہیں اصل میں یہی امیگریشن اور اسی کے ذریعے تمام امیگرینٹس کو لیگل کیا جائے گا اور اس میں آسانیاں کر دی گئی ہیں اور آسانیوں کی بات کریں تو امیگریشن قوانین مزید آسان ہونے کے بعد اسی طرح جس طرح امیگریشن کھلی ہے فرق کیا ہے پہلے اپ سے مانگا جاتا ہے کہ چھ مہینے یا سال کی پدرون لے کے آئیں اور آپ لیگل ہو جائیں تو ابھی صرف پدرون کا ایک فرق ہے کہ دو سال کی پدرون آپ سے مانگی جاتی ہے باقی تمام قوانین same اُسی طرح ہیں۔
تو دوستو ابھی آپ کے لیے زیادہ opportunity ہے compare to اگر امیگریشن اوپن ہوتی ہے اس میں خاص ٹائم پیریڈ ہوتا ہے جس میں کافی مسئلے مسائل face کرنا پڑتے ہیں بہت مشکل سے اُس وقت آپ کو پیپر لینا ہوتے ہیں اُسی ٹائم پیریڈ میں اور اگر وہ امیگریشن بند ہو جاتی ہے تو دوبارہ سے آپ zero پہ چلے جاتے ہیں لیکن ان آرائیگو کا یہ فائدہ ہے کہ یہ ہمیشہ سے چل رہی ہے اور چلتی رہے گی اور کافی لوگوں کو جو ہے یہ لیگل کرنے کے لیے بڑی اپورچونٹیز پرووائڈ کرتی ہیں۔
0 تبصرے