سپین میں سرکاری گھر تیار! غیرملکیوں کو شاندار موقع مل رہا؟ | Golden Opportunity Spain 🇪🇸 GOVT Houses Ready🥰✅

  1. سپین میں سرکاری گھر تیار! غیرملکیوں کو شاندار موقع مل رہا؟ | Golden Opportunity Spain 🇪🇸 GOVT Houses Ready🥰✅
سپین میں سرکاری گھر جو ہے وہ کچھ تیار کیے گئے ہیں خاص طور پہ جو ٹاؤن ہال ہے بارسلونا کا اُس میں اب اُس کو آپ کس طرح حاصل کر سکتے ہیں اس option پہ کہ کل کو آپ خرید بھی سکتے ہیں گلوریس ایک جگہ ہے وہاں پہ کافی بڑے پیمانے پہ نئے گھر بنے ہیں ہاسپیتالت ایک ٹاؤن ہے وہاں پہ بنے ہیں اُس کے بعد جو بارسلونا کے بڑے بڑے ٹاؤن ہیں جو آرییا میتلی پوتیالیا میں آتے ہیں وہاں پہ نئے جو block بنائے گئے ہیں اور عوام کے لیۓ پیش کر دئیے گئے ہیں کہ وہ اُن کو خریداری کے لیے خرید سکتے ہیں زیادہ option اُنہوں نے رکھا ہے کہ وہ ایک آسان اقساط میں عوام کو پیش کریں گے کہ وہ خرید سکیں اصل میں اس میں جو اس وقت کرائسز چل رہا ہے ریزیڈیشن کرائسز اوور کم کرنے کے لیے یہ حکومتی اقدامات کیے جا رہے ہیں اب یہاں پہ ایک قانون ہے اور ایک ادارہ ہے جو اس کو ابھی تک کنٹرول کرتا ہے لیکن یہاں پہ ایک قانون ہے جس کو پروفیکسیمم سسیال بولا جاتا ہے اُس کے ذریعے آپ ان اداروں میں جا کے ایپلیکیشن اپنی submit کروا سکتے ہیں اب یہاں پہ کیا ہوتا ہے یہ یہاں پہ lottery جو ہے اس کے ذریعے گھر ملتے ہیں ابھی ریسنٹلی جو گلوریس میں گھر دیے گئے ہیں یا جن کا ابھی پراسیس چل رہا ہے اس میں لوگوں سے ایپلیکیشن لینے کے وقت lottery کی گئی ہے اور lottery کے ذریعے اب وہ گھر جو ہیں وہ نکلیں کے یعنی کہ ابھی in process ہے lottery جو ہے اس میں کن کن کے نام آتے ہیں آنے والے وقت میں مزید واضح ہو جائے کچھ فیملیز کو اس میں priority دی جائے گی جس کا لنک آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دیا گیا ہے آپ خود بھی read کر سکتے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے