سپین میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے جو 1300 یورو 1100 یورو اور 600 یورو کی امداد ہے اصل میں مختلف صوبے جو ہیں تو وہ اپنے لحاظ سے اس امداد کو ہر سال اناؤنس کرتے ہیں اس سال بھی انہوں نے 2025 میں اس کی اناؤسمنٹ کر دی ہے جو صوبہ اکثر مدورہ ہے اس نے 1300 یورو کی اناؤنسمنٹ کی ہے گلیسیا میں بھی اناؤسمنٹ ہو چکی ہے تقریبا 1100 یورو کی اور مزید دوسرے صوبے جو ہیں اُنہوں نے بھی 600 یورو 300 یورو اس طرح اناؤنسمنٹ کی ہے اب یہاں پہ استامادورا ایک ایسا صوبہ ہے جہاں پہ آپ کو ٹرک کا لائسنس کرنے کے لیے بھی بس کا لائسنس کرنے کے لیے بھی اور ڈرائیور لائسنس بھی یعنی کہ کار کا کرنے کے لیے بھی امداد دی جاتی ہے اس کے ساتھ ساتھ گلیسیا میں بھی کافی اسی طرح کی کیٹگرائز جو ہے وہ امدادیں دی جاتی ہیں یہاں پہ پروفیشنل لائسنس کے لیے بھی آپ کو امدادیں مل سکتی ہیں اگر آپ اس کی تمام انفارمیشن لینا چاہتے ہیں تو لازمی طور پہ جو آپ کے متعلقہ جو ڈی جی ٹی کا آفس ہے وہاں سے بھی جو معلومات لے سکتے ہیں یا اپنا ٹاؤن ال یعنی کہ یونتامینتو سے بھی آپ جا کے یہ تمام معلومات لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے