سپین میں اللیگل امیگرنٹس کیلئے خوشخبری | Spain 🇪🇸 Legal Status Without Contract!

سپین میں اللیگل امیگرنٹس کیلئے خوشخبری | Spain 🇪🇸 Legal Status Without Contract!
سپین میں بغیر کنٹریکٹ کے لیگل ہونے کا بہترین موقع آج سے تقریبا 20 دن پہلے یا ایک مہینہ پہلے میں نے اس پہ تفصیلی بات کی تھی وہ بات یہ میں نے کی تھی کہ جن علاقوں میں ویلنسی میں جو ہے وہ بارشوں کی وجہ سے اور جو سمندری طوفان ہے جس کی وجہ سے ہی تقریبا 10 سے درجن سے زیادہ جو دیہات تھے وہ زیر آب آئے تھے اور وہاں پہ کافی زیادہ تباہی ہوئی تھی اور وہاں پہ امیگرنٹس بھی تھے اُن امیگرنٹس میں لیگل فیملیز بھی تھیں اور اللیگل فیملیز بھی تھیں جو اللیگل فیملیز ہیں یا جو اللیگل لوگ ہیں تو اُن کے لیے بڑی opportunity دی گئی تھی حکومت کی طرف سے کہ ان کو ڈاکومنٹس دئیے جائیں گے اور ڈاکومنٹ بھی ڈائریکٹ ان کو پانچ سال کے ملیں گے تو اس activity کو سٹارٹ ہوئے جو ہے وہ چند ہفتے ہو چکے ہیں آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اگر آپ کی وہاں پہ پدرون چلتی رہی ہے اُن areas میں جہاں پہ یہ سمندری طوفان آیا تھا تو آپ لازمی طور پہ اس opportunity سے فائدہ اُٹھائیں مجھے پتہ چلا کہ کچھ لوگ وہاں سے نکل کے ایسے ایریاز میں چلے گئے ہیں جہاں پہ وہ دوسری ملکوں میں یا دوسرے صوبوں میں شفٹ ہو چکے ہیں وہاں پہ کیونکہ طوفان آیا اُن کو لازمی طور پہ اگر اُن کی وہاں پہ پدرون چلتی رہی ہے اُن ایریا میں تو اُن کو لازمی طور پہ اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے بغیر کنٹریکٹ کے آپ لیگل ہو سکتے ہیں اور بڑی opportunity ہے اس کو لازمی طور پہ avail کرنا چاہیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے