یوکے میں Visa Holders ہو جائیں تیار! اب ILR ملے گئی 15 سالوں میں نیا قانون کن پر لاگو ہو گا؟ | UK New ILR Law 2025

یوکے میں Visa Holders ہو جائیں تیار! اب ILR ملے گئی 15 سالوں میں نیا قانون کن پر لاگو ہو گا؟ | UK New ILR Law 2025
ایک نیوز سرکولیٹ کر رہی ہے for last couple of days جس میں بہت سارے لوگوں نے انکوائری بھی کی کہ جو indefinite leave کا ٹائم ہے اُس کو 10 سال کیا جا رہا ہے یا جو سٹیزن شپ ہے اس کو 15 سال کے اُوپر لے جانے کی پلاننگ کر رہی ہے یوکے کی گورنمنٹ تو basically وہ نیوز یہ ہیں کہ جو ٹوری پارٹی ہے یا کنزرویٹو جن کو کہتے ہیں اُن کی ایک ایم پی ہیں جن کا نام Kemi Badenoch ہے اُنہوں نے پروپوزل دیا کہ جو migrants ہیں تو اُن کا duration indefinite leave to remain کا ڈبل کر دیا جائے یعنی کہ 10 سال کے بعد لوگوں کو سیٹلمنٹ ملے اور جو citizenship ہے وہ 15 سال کے بعد ہونی چاہیے تو different قسم کی انہوں نے پروپوزلز جو تھی وہ led down کی اپنی speech کے دوران لیکن اُس کے اندر جو ابھی implementation ہے that is for beyond کیونکہ یہ لوگ ایک تو گورنمنٹ میں نہیں ہیں ابھی یہ لوگ اگر ریلیکٹ ہوتے ہیں next جنرل الیکشن تو اُس کے بعد اگر یہ کوئی اس طرح کی پالیسی لے کے بھی آئیں گے تو اس کو implement کرنے میں پریکٹیکلی بہت زیادہ ٹائم require ہوگا so at this point of time اس نیوز کے اندر کسی قسم کی بھی کوئی reality نہیں ہے it’s just on opinion for a ممبر آف پارلیمنٹ تو واضح رہے کہ کوئی پالیسی نہیں ہے کوئی گورنمنٹ اس کے اُوپر ایکشن نہیں لے رہی ہے اور نہ ہی اس کو further جو ہے attention دینے کی آپ کو ابھی ضرورت نہیں ہے تو آپ کا جو بھی روٹ ہے currently وہ آپ اسی کو فالو کریں گے آپ کو سیٹلمنٹ مل جائے گی پانچ سال کے بعد آپ ابھی سیف ہیں اور آپ کو کسی قسم کی worry کی ضرورت نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے