کیا آپ یوکے گورنمنٹ سے 300 پونڈ مفت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ وہ تمام لوگ حاصل کر سکتے ہیں جو low income پہ ہیں یعنی کہ benefit پہ ہیں گورنمنٹ ان تمام لوگوں کی مدد کرتی ہے جو low income پہ ہیں بینیفٹس لیتے ہیں لیکن بینیفٹ لیتے ہوئے آپ کو اور بہت سے بینیفٹ ملتے ہیں آئیے میں آپ کو طریقہ بتاتا ہوں کہ آپ چار سال کے لیے ہر سال 300 پاؤنڈ یوکے گورنمنٹ سے کیسے لے سکتے ہیں تو اُس کے لئی آپ کو ایک بینک اکاؤٹ کھلوانا پڑے گا اور بینک اکاؤنٹ بینک کے اندر جا کے نہیں بلکہ آپ کو آن لائن یوکے گورنمنٹ کی ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ کھولنا پڑے گا اس سیونگ اکاؤنٹ کا نام ہے help to save account تو ہیلپ ٹو سیو اکاؤنٹ میں آپ ہر مہینے 50 پاؤنڈ ڈالیں گے گورنمنٹ آف یوکے آپ کی مدد کے لیے 25 پاؤنڈ ہر مہینے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈال دے گی تو یہ اچھی سیٹنگ ہے کہ سال کے آخر میں آپ کو اگر 300 پاؤنڈ بچ سکتے ہیں تو چار سال کے آپ کو 1200 پاؤنڈ بچ سکتے ہیں جس سے آپ مزے کی holidays کر سکتے ہیں انڈیا پاکستان بنگلہ دیش نیپال آپ کے اپنے اپنے جو ملک ہیں وہاں پہ جا سکتے ہیں تو بہت اچھا ہے یہ save کرنا ہے help to save account اُن لوگوں کی مدد کے لیے ہے جو low income پہ ہیں جو بینیفٹ لیتے ہیں اگر آپ یونیورسل کریڈٹ لیتے ہیں low income پہ ہیں بینیفٹ لیتے ہیں تو آج ہی help to save account سے فائدہ اٹھائیے اور ہر سال گورنمنٹ سے 300 پاؤنڈ حاصل کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار بنائیے۔
0 تبصرے