سپین میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری | Spain 🇪🇸 New Scheme €12000

سپین میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری | Spain 🇪🇸 New Scheme €12000
سپین میں رہنے والے سپین میں 12 ہزار یورو آپ لوگ حاصل کر سکتے ہیں نئی حکومتی ایک سکیم ہے ایک نئی پالیسی ہے جس کی Announcement کی گئی ہے اصل میں سپین کی حکومت یہی چاہتی ہے کہ جو لوگ اپنی پینشن کی age کو پہنچ جاتے ہیں وہ بھی جو پینشن نہ لیں تو ہم ان کو بینیفٹس دیں گے بہت سارے سپین میں لوگ ایسے ہیں جن کی عمر تو پینشن والی ہو چکی ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنا کام نہ چھوڑیں اس میں مختلف قسم کی problems ہو سکتی ہے مختلف طرح کی وجوہات ہو سکتی ہیں جس کی وجہ سے وہ ایسا کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اپنی job کو نہ چھوڑیں بلکہ continue رکھیں اُن کے لیے حکومت نے ایک پالیسی launch کی ہے کہ اگر آپ ایک سال تک اپنی پینشن کو postpone کر دیتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں تو آپ کو حکومت کی طرف سے بھی 12 ہزار یورو جو ہے وہ ملے گا for example آپ کی عمر 65 سال ہے آپ چاہتے ہیں کہ میں ایک سال اور کام کروں گا 66 سال میں جو ہے پینشن لگواؤں گا تو اُس میں آپ کو 12 ہزار یورو جو ہے وہ حکومت کی طرف سے pay کیا جائے گا یعنی کہ 12 ہزار یورو آپ کو بینیفٹس کے طور پہ Bonus کے طور پہ حکومت ادا کرے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے