سپین میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری | Spain 🇪🇸 New Bonus 600€ Good News Everyone!

سپین میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری | Spain 🇪🇸 New Bonus 600€ Good News Everyone!
سپین میں فری کورسز اور 600 یورو حکومتی پروگرام تو جیساکہ جب فری کورسز کوئی بھی خطہ کوئی بھی ملک لانچ کرتا ہے تو اس کی یہ کوشش ہوتی ہے زیادہ سے زیادہ عوام جو ہے وہ فائدہ اٹھائیں لیکن عوام کو پتہ ہوتا ہے کہ ہم جو ہے اگر پارو لگوا لیں گے ہماری پارو کم ہوگی اگر پارو کے ساتھ ہم کچھ نہ کچھ پارٹ ٹائم کام کریں گے تو ہمیں اُس سے بھی ملے گا اور ساتھ میں ہماری پارو بھی جاری رہے گی تو اس طرح کے مسئلوں کی وجہ سے وہ فری کورسز نہیں کرتے اور اپنی skills کو polish نہیں کر پاتے یہی وجہ ہے کہ SEPE نے ایک بہت اچھا قدم اُٹھایا ہے SEPE نے کہا ہے کہ اگر آپ پاروں پہ ہیں یا بے روزگار ہیں یا Ayuda لے رہے ہیں آپ کے پاس کام نہیں ہے تو آپ کے لیے یہ جو فری کورسز ہیں ایک یہ کورسز جو ہیں تو وہ paid ہیں اور یہ کورسز آپ لوگوں کو free کروائے جائیں گے SEPE کی طرف سے اور دوسری اس میں بڑی چیز اس دفعہ اُنہوں نے یہ رکھ دیا کہ آپ کورسز کے دوران جو ہے تو وہ 600 یورو کی امداد بھی لے سکتے ہیں SEPE سے جو کہ ایک بہت اچھی خبر ہے اُن لوگوں کے لیے جو کورس بھی کرنا چاہتے ہیں اور خاص اپنے روزمرہ کے اخراجات بھی afford نہیں کر سکتے تو وہ اس امداد کے ذریعے وہ اپنے اخراجات بھی afford کر سکیں گے اس سے ہو گا کچھ یوں کہ وہ لوگ بھی کورسز کرنا چاہیں گے جو پہلے فریشری problems کی وجہ سے نہیں کر سکتے تھے اب 600 یورو امداد کے ساتھ ساتھ آپ SEPE کے بے شمار کورسز ہیں جن کی لسٹ نیچے موجود ہے مزید ڈیٹیل ہے وہ آپ اُس لنک پہ کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ 


 تو اب یہاں پہ مزید آپ کو یہ بھی میں بتاتا چلوں یہ unfortunately اللیگل لوگوں کے لیے نہیں ہے یہ صرف اور صرف سپین میں موجود لیگل لوگوں کے لیے ہے یہ نہ ہی آرائیگو formacion کے لیے ہے بلکہ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو پہلے کام کرتے ہیں یا لیگل ہیں یا جن کے پاس ریزیڈنٹ کارڈ ہے یا نیشنلٹی ہے وہ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے