سپین میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری! ملیں گے سب کو پورے 700 یورو اپلائی کریں | Spain 🇪🇸 New Bonus 700€ Apply Now!

سپین میں رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری! ملیں گے سب کو پورے 700 یورو  اپلائی کریں | Spain 🇪🇸 New Bonus 700€ Apply Now!
راشن خریداری کے لیے 693 یورو کی ایک امداد کی اناؤسمنٹ کی گئی ہے ایک اہم صوبے کی طرف سے ایک اہم ڈویژن کی طرف سے اور وہ ڈویژن ہے کیپیٹل ڈویژن میٹڈ، میٹڈ نے اناؤنس کیا ہے کہ وہ ہر بندے کے لیے جو فئننشلی طور پہ کرائسز میں ہے ایک امداد اناؤنس کرنے جا رہا ہے ایک کارڈ کی صورت میں آپ کو ایک کارڈ پرووائڈ کرے گا اس میں بیلنس ہوگا اپ اس میں جا کے خریداری کر سکیں گے صرف اور صرف جس میں ایک بندے کے لیے 657، اگر دو بندے ہیں تو اس میں مزید ایڈ ہو جائے گا 164 اور اگر تین بندے ہیں تو اس میں مزید ایڈ ہو جائے گا 105 یورو تو اس طرح سے ایڈ ہوتے جائیں گے اور آپ یہ امداد حاصل کر سکتے ہیں نیچے جو میں لنک دے رہا ہوں وہاں پہ اپ کو تمام مزید ڈیٹیلز مل جائیں گی کہ میٹڈ میں آپ نے یہ کہاں اپلائی کرنا ہے اور کب اپلائی کرنا ہے تمام انفارمیشن اپ کو وہاں پہ بھی مل جائے گی

https://www.infobae.com/espana/2025/02/06/tarjeta-familias-madrid-2025-como-cobrar-la-ayuda-de-693-euros-al-mes-para-hacer-compras/

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے