اب یو کے میں برٹش نیشنلٹی حاصل کرنا ناممکن ہی کر دیا جائے گا مجھے تو لگ رہا ہے کہ یہ ملک اس طرف چل رہا ہے کہ جس طرح ایمریٹس وغیرہ میں ہوتا ہے کہ آپ بے شک 200 سال رہیں لیکن اس کے باوجود آپ اس ملک کے باشندے نہیں بن سکتے یعنی کہ وہاں کی آپ نیشنلٹی یا پاسپورٹ نہیں لے سکتے تو اب جو نیا قانون سامنے آ رہا ہے پچھلے دو دن سے جو میں ویڈیوز سن رہا ہوں کہ اب 10 فروری سے یہ جو دو دن پہلے گزری ہے کہ 10 فروری سے اب یہ ہوگا کہ جو بھی اس ملک میں اللیگلی enter ہوا ہے تو وہ جب بھی آیا تھا 10 سال 15 سال پہلے اور اس کے بعد وہ چائے 20 سال رہا ہے تو وہ ویزا تو اُس کو مل جائے گا شاید ILR بھی مل جائے لیکن جب برٹش پاسپورٹ یا برٹش نیشنلٹی اپلائی کرے گا تو وہ سب سے پہلے جو Good Character کا جو اس میں ایک سیکشن ہے کہ آپ کا character goodہے اُس میں وہ اُس شک کو لے آئیں گے کہ آپ اس ملک میں illegally enter ہوئے تھے آج سے 20 سال پہلے اس لیے آپ کو برٹش نیشنلٹی تو وہ نہیں مل سکتی کیونکہ آپ کا کریکٹر جو ہے وہ Good Character میں فال نہیں کرتا یہ میں کل سے سن رہا ہوں ابھی تک پارلیمنٹ سے ایسا کوئی بل میں نے نہیں سنا کہ جو پاس ہو گیا ہو یا ہوم آفس کی ویب سائٹ پہ آ گیا ہو ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی لیکن بہت سارے بڑے بڑے solicitors جو ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ جی 10 فروری ہے نافذ ہو گیا ہے دیکھتے ہیں اس بارے میں اب آگے کیا کرتے ہیں لیکن اگر اس طرح دیکھا جائے تو یہ تو کسی بھی چیز کو illegal انٹری میں ڈال دیں گے یعنی کہ جب ایک دفعہ ڈال دیں گے چاہے غلط ہی ڈال دیں اُس کے بعد اپ court میں دھکے کھاتے رہیں پیسے لگاتے رہیں اور ثابت کرتے رہیں ہو سکتا ہے کبھی ثابت کر بھی لے لیکن ایک دفعہ تو آپ کو رگڑا لگ جائے گا۔
0 تبصرے