یوکے 10 سالہ 5 سالہ قانون بڑی تبدیلی! بڑا اعلان | UK 🇬🇧 10 To 5 Year Switching New Law Biggest Announcement!

یوکے 10 سالہ 5 سالہ قانون بڑی تبدیلی! بڑا اعلان | UK 🇬🇧 10 To 5 Year Switching New Law Biggest Announcement!
یوکے میں اگر کوئی 10 Year Route پر ہے تو اس route کے تحت وہ 5 Year Route میں definitely تبدیل ہو سکتے ہے لیکن اس میں ٹائمنگ بہت زیادہ important ہے آپ کب اس کو shift کرتے ہو اگر جیسا کہ آپ کے ڈھائی ڈھائی سال کے دو extension ہو گئے ہیں اب آپ اگر 10 year سے 5 year route میں اپنے route کو تبدیل کرتے بھی ہو تو ٹائم spend یوکے کے حوالے سے آپ کو کوئی اس کا فائدہ نہیں ہے ڈھائی ڈھائی سال کے 4 period گزرنے کے بعد بھی آپ کو ILRملے گا اور اب اگر جو آپ 5 year route میں switch کرتے ہو تب بھی پانچ سال بعد آپ کو ILR ملے گا یہ ہی چیز اگر تب پوچھی جائے جب immediately آپ کا ڈھائی سال کا پہلا آپ کو ویزا ملا ہے اور اُس میں آپ کے چھ مہینے ہیں یا ایک سال گزر ہیں اب آپ چاہتے ہو کہ 10 year route سے 5 year route کی طرف جایا جائے تب ٹوٹل ٹائم spend میں آپ کا اس میں benefit ہو سکتا ہے بجائے اس کے کہ آپ 10 سال یوکے میں رکھو اور پھر ILR لو اگر تو immediately آپ سوچ کرتے ہو تو وہاں سے آپ کا پانچ سال کا period start ہو گا بیس لائن بولنے کی یہ ہے کہ جب بھی آپ اپنا ویزا route change کرتے ہو آپ کا meter reset ہوتا ہے اس والی ویزا کیٹگری میں اور ڈھائی ڈھائی سال کے چار routes آپ کے اگر جو اس میں پانچ سال میں آتے ہیں تو یہاں سے پانچ سال کا period start ہوگا اُس کے بعد ILR ملے گا تو یہ ایک individual matter ہے سب کے لیے answer اور ٹائمنگ اس کا الگ الگ ہوگا تو اپنے personal circumstances کے مطابق اس کو چینج کرنا ہو تو کیجیے ورنہ نہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے