برٹش نیشنلٹی Cancel کیوں ہو رہی؟ نیا Deportation پلان | یوکے میں 2500£ کے نئے جرمانے | British Nationality Being Cancelled? New Deportation Plan | New £2500 Fines in UK 🇬🇧

برٹش نیشنلٹی Cancel کیوں ہو رہی؟ نیا Deportation پلان | یوکے میں 2500£ کے نئے جرمانے | British Nationality Being Cancelled? New Deportation Plan | New £2500 Fines in UK 🇬🇧
کیا برٹش نیشنلٹی کینسل کر کے آپ کو واپس آپ کے ملک میں ڈیپورٹ کیا جا سکتا ہے کیا یوکے گورنمنٹ یہ اختیار رکھتی ہے کہ آپ کے پاس برٹش پاسپورٹ ہے پھر بھی آپ کو دوسرے ملک میں deport کیا جا سکتا ہے تو اس کا simple سا جواب ہے کہ جی بالکل 2010 سے لے کے 2023 تک یعنی کہ 13 سالوں میں ایک ہزار لوگ ایسے ہیں جن کے پاس British Nationality تھی British passport تھا لیکن اُن کو واپس اُن کے ملک میں بھیجا گیا تو یہ کس صورت میں بھیجا جاتا ہے کہ جب آپ اس ملک میں کوئی سنگین جرم کرتے ہیں یا کوئی ایسا جرم کرتے ہیں جو اس معاشرے کے لیے بہت زیادہ خطرناک ہو جس میں ریپ کے معاملات ہیں یا پھر قتل کے معاملات ہیں بچوں کے ساتھ زیادتی کے معاملات ہیں یا پھر ملک کی سلامتی کے خلاف معاملات ہیں تو پھر آپ کو اس ملک سے even آپ کے پاس برٹش پاسپورٹ بھی ہو تو British پاسپورٹ کینسل کر کے آپ کو آپ کے ملک میں واپس بھیجا جا سکتا ہے کہ واپس جائیے اُس ملک میں رہیے جہاں سے آپ آئے ہیں اور مزید اس کے علاوہ ایک اور condition یہ ہے کہ اگر آپ اس ملک میں پیدا ہوئے ہیں اور آپ برٹش National ہی پیدا ہوئے ہیں یعنی کہ جس وقت آپ پیدا ہوئے تھے پیدائش کے وقت پہ ہی آپ British national تھے اور آپ کے پاس کسی دوسرے ملک کی نیشنلٹی نہیں ہے تو پھر حالات different ہو سکتے ہیں۔




اگر آپ ڈرائیور ہیں تو آپ کو 2500 پاؤنڈ تک کا fine ہو سکتا ہے جی ہاں اگر آپ سمارٹ موٹروے پر ڈرائیو کر رہے ہیں اور وہاں پر جو سائن لگے ہوتے ہیں وہ اگر آپ نے ignore کیے جیسے speed کی سائن ہے یا دوسرے جو سائن ہے وہ اگر آپ نے follow نہ کیے تو آپ کو 2500 پاؤنڈ تک fine ہو سکتا ہے تو smart motorway میں ایم ون ایم 25اور m6 اور m40 یہ جو motorways ہیں یہاں پر اگر آپ اس طرح کی غلطی کریں گے جو سائن وہاں پہ لگے ہوتے ہیں ان کو ignore کریں گے تو آپ کو 2500 پونڈ تک کا فائن بھرنا پڑ سکتا ہے اور اپریل سے جو لوگ جن لوگوں کے پاس الیکٹرک vehicles ہیں تو اُن کو 195 پاؤنڈ کا ٹیکس دیکھنے کو ملے گا پہلے یہ 2024 میں جن لوگوں کے پاس الیکٹرک vehicle تھی تو اُن کے پاس کوئی کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگتا تھا تو اب اُن کو بھی 195 پاؤنڈ کا ٹیکس دیکھنے کو ملے گا اور دسمبر سے جتنی بھی یہ vehicles ہیں تو یہ جب لندن زون میں enter ہوں گی ان کو کنجیشن چارجز جو ہے 15 پاؤنڈ کے لگیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے