یوکے میں Visa Holders کیلئے Bad News! | Bad News for UK Visa Holders: Major Changes To Visa Applications + Fees

یوکے میں Visa Holders کیلئے Bad News! | Bad News for UK Visa Holders: Major Changes To Visa Applications + Fees
یوکے ہوم آفس نے ایک نیا proposal put forward کیا ہے پارلیمنٹ میں کہ وہ اپنی فیس کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں اس میں اُنہوں نے ڈھیر ساری کیٹگریز کا نام تو نہیں لیا لیکن اُس کو limited رکھا ہے لیکن عموماً دیکھنے میں یہ آتا ہے کہ ہر سال مارچ میں ہوم آفس اپنی فیس کو ریوائز کرتا ہے اور اس کی فیس کو بڑھا دیتا ہے جو پروپوزل اس دفعہ دیا گیا ہے اس میں جو دو چیزیں آپ سے زیادہ related ہیں وہ ایک ہیں فیس related to COS اور فیس related to naturalisation اس وقت جب کوئی بھی ایمپلائر اپنے کسی بھی ایمپلائی کو جب سپانسر کرتا ہے تو اُس وقت ایک سرٹیفیکیٹ آف سپانسرشپ جس کو COS بھی کہا جاتا ہے وہ issue کرتا ہے جب وہ یہ issue کرتا ہے تو ایمپلائر pay کرتا ہے 239 پاؤنڈز to the government, to the home office اُس کے بدلے میں اُس کو وہ COS ملتا ہے اور پھر وہ اپنے ایمپلائی کو اسسائن کرتا ہے تو اُس کی فیس کو بڑھا کے 525 پاؤنڈ کر دیا گیا ہے یعنی کہ ایمپلائر کا خرچہ مزید بڑھا دیا گیا ہے اور یہ بھی یاد رکھیے کہ اس سے کچھ دن پہلے ایک نئی جو اپڈیٹ ہوم آفس کی طرف سے ہے جس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ employer یہ COS اپنے ایمپلوئیز کو further پاس نہیں کر پائیں گے ان سے recover نہیں کر پائیں گے دوسری جو important کیٹگری ہے naturalisation یعنی کہ برٹش نیشنلٹی کی application تو اُس کی فیس کو بھی بڑھا دیا گیا ہے اُس کی فیس سرمنی وغیرہ کو سائیڈ پہ رکھتے ہوئے صرف پروسیسنگ فیس 1500 پاؤنڈ تھی جس کو 1500 پاؤنڈ سے بڑھا کے 1605 پاؤنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ ہوم آفس بخوبی جانتا ہے کہ جو لوگ برٹش نیشنل بننا چاہتے ہیں اُنہوں نے Application submit کرنی ہے اس کی فیس وہ جو مرضی رکھیں لوگوں نے جب برٹش بننے کے لیے ایپلیکیشن دینی ہے اُنہوں نے فیس دینی ہی دینی ہے اُس میں کوئی رعایت نہیں ہے اُس میں کوئی fee wavier نہیں ہے اُنہوں نے وہ فیس ادا کرنی ہے اس لیے ہوم آفس نے سوچا ہوگا کہ کیوں نہ اس کو زیادہ push کیا جائے اور ٹائم سے اس کو upgrade کر دیا جائے آپ کی کیا رائے ہے comment کر کے ضرور بتائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے