یوکے میں رہنے والے یورپین شہریوں کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے جن یورپین شہریوں کو یوکے میں رہتے ہوئے پانچ سال کا عرصہ ہو گیا ہے اور ان کو پری سیٹل سٹیٹس ملا ہوا ہے تو اُن کے لیے یوکے ہوم آفس نے 17 جنوری کو ایک نئی تبدیلی جاری کی ہے کہ اب وہ ایک ایسا پراسیس شروع کرنے والے ہیں کہ اُن کو settle status یعنی کہ forever کا جو indefinite leave to remain ہے جسے ILR کہا جاتا ہے یعنی کہ ہمیشہ کا رہنے کا اجازت نامہ ہے تو اس کے لیے اپلائی کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی تو اب خود سے ہی ریکارڈ چیک کیا جائے گا اور دیکھا جائے گا کہ یورپین شہریوں یوکے میں پانچ سال مسلسل رہ رہا ہے اور اُس کے اُوپر کوئی criminal چارجز بھی نہیں ہے تو اس کا سٹیٹس جو ہے وہ اٹومیٹکلی pre settle سے settle status میں کر دیا جائے گا حکومت کا کہنا ہے کہ وہ تقریبا 57 لاکھ یورپین شہریوں کو settle اور پری سیٹل سٹیٹس سکیم کے تحت legal کر چکے ہوئے ہیں ایسے تمام لوگ جن کو یوکے کا پری سیٹل سٹیٹس ملا ہوا ہے اُن کو باقاعدہ پہلے دو سال کا عرصہ تھا اب اُن کا کہنا ہے کہ پانچ سال کے لیے اُن کے سٹیٹس اٹومیٹکلی تبدیل کر دیے گئے ہیں یعنی وہ یہاں پہ رہ سکتے ہیں حکومت اپنے جو ذاتی ادارے ہیں تو اُن کی رپورٹ کو چیک کرتے ہوئے ایک ایسا سسٹم لانچ کرنے جا رہی ہے جس کے تحت ایسے تمام شہریوں کو اب settle سٹیٹس بھی اپلائی نہیں کرنا پڑے گا اور وہ فورا سے forever میں شامل ہو جائیں گے یہ سسٹم February کے start میں شروع ہو جائے گا لوگوں کو ای میلز آنا شروع ہو جائیں گی لیکن اس سسٹم کے شروع ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو اگر کوئی ای میل نہیں آتی اور آپ انتظار میں رہیں گے کوئی بات نہیں ہمارا خود بخود settle سٹیٹس ہو جائے گا اگر آپ کے پانچ سال پورے ہو گئے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ اپنا settle status اپلائی کر لیں اس میں بھی اب کوئی اتنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے آپ فون پہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے