اگر آپ برٹش پاسپورٹ Holder ہیں اور آپ کے والدین اس ملک میں نہیں رہتے اور آپ کی خواہش ہے کہ آپ اپنے والدین کو یوکے میں Settle کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی ایک ایسا ویزہ ہے جس پہ بڑی آسانی کے ساتھ آپ اپنے parents کو بلا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے کچھ conditions ہیں سب سے important بات تو یہ ہے کہ آپ کے پاس British Nationality ہونی چاہیے اور آپ اس ملک میں کوئی نہ کوئی کام کرتے ہوں یعنی کہ آپ نے گورنمنٹ کو proof کرنا ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پیرنٹس آپ کے پاس آتے ہیں اور رہتے ہیں تو آپ انہیں manage کر سکیں گے ان کی رہائش کا بندوبست کر سکتے ہیں اور رہنے کے لیے maintenance جتنی بھی ہوگی اُن کی وہ آپ afford کر سکتے ہیں تو برٹش پاسپورٹ ہولڈر اپنے پیرنٹس کو اس ملک میں رکھ سکتے ہیں لیکن اس کے لیے کچھ ایسی چیزیں ہیں جن کا جاننا آپ کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے اس ویڈیو کو مکمل طور پر دیکھیے گا تو یہ ویڈیو آپ کے والدین کے لیے اور خاص طور پہ جو آپ کی خواہش ہے اس کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے آپ کے والدین اگر دوسرے ملک میں رہتے ہیں یعنی کہ پاکستان انڈیا بنگلہ دیش نیپال کہیں پہ بھی رہتے ہیں اور اگر وہ کسی ایسی بیماری کا شکار ہیں کہ جن کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہے یا تو وہاں پہ علاج ممکن نہیں ہے یا پھر ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہے یعنی کہ ان کی look after کرنے والا کوئی نہیں ہے تو آپ یوکے گورنمنٹ سے اس سیٹلمنٹ ویزے کے تحت اپیل کر سکتے ہیں اور ان کو بلانے کے لیے آپ کو ایک اچھے solicitor کا انتخاب کرنا ہوگا اچھے وکیل کے ذریعے آپ کریں گے تو اس کے لیے آپ اپنے والدین کو یہاں پہ بلا سکتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ اس کے لیے آپ کا بینیفٹ میں نہ ہونا ضروری ہے اگر آپ بینیفٹ لیتے ہیں تو یاد رکھئیے پھر آپ اپنے parents کو نہیں بلوا سکتے ہیں۔
0 تبصرے