کیا آپ کی کونسل نے آپ کو 300 پاؤنڈ دے دئیے ہیں اگر نہیں دئیے تو اس ویڈیو کے تھرو آپ 300 پاؤنڈز لے سکتے ہیں کیونکہ ہاؤس ہولڈ انکم سپورٹ فنڈ کے تھرو آپ کو ابھی 300 پاؤنڈز دئیے جائیں گے اور یہ 300 پاؤنڈز کن لوگوں کو ملیں گے تو یہ اُن لوگوں کو ملیں گے جن کی انکم ایک certain level سے کم ہوتی ہے یعنی کہ ماہانہ ایک certain limit سے کم ہوتی ہے اور اُن لوگوں کو یہ ہاؤس ہولڈ سپورٹ فنڈ جو ہوتا ہے گھر کی مدد کے لیے دیا جاتا ہے کیونکہ cost of living اور inflation یہ ساری چیزیں کافی زیادہ increase ہوئی ہیں اور جو لوگ اپنی انکم سے اپنے expenses کو match نہیں کر پاتے ہیں تو اُن لوگوں کو یہ ہاؤس ہولڈ انکم سپورٹ فنڈ کے تھرو 300 پاؤنڈز دئیے جائیں گے اور ساتھ free air fryers تو یہ گورنمنٹ کی نئی پالیسی ہے اور یہ کیوں کیا جا رہا ہے یہ اُن تمام لوگوں کے لیے کیا جا رہا ہے جو لوگ اپنے expenses کو meet نہیں کر پاتے ہیں جن کی جو انکم ہے وہ ان کے expenses کے ساتھ meet نہیں ہوتی ہے اور یہ آپ نے اپلائی کیسے کرنا ہے تو اس کو اپلائی کرنے کے لیۓ آپ کو کسی بھی آفس میں جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ اپنی جو local council ہیں ان کو آپ ای میل کر کے یا ان سے آپ رابطہ کر کے ٹیلی فون نمبر پہ تو آپ ان کو کال کر کے بھی پوچھ سکتے ہیں کہ اس سکیم کے بارے میں کیا کیا requirements ہیں اور کیسے ہم لوگ اس میں اپلائی کر سکتے ہیں اور جب آپ ان کو ای میل کریں گے یا فون کریں گے یا ان کے آفس میں اگر آپ جاتے ہیں تو آپ ان سے پوچھتے ہیں اس کے بارے میں انفارمیشن لیتے ہیں تو آپ کی انکم اگر low ہے تو آپ 300 پاؤنڈ یہ جو انکم سپورٹ کے ہیں وہ آپ لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے