غیر ملکیوں کے لیے ہوئی آسانیاں! سپین Visa کے بارے میں اہم خبر | important news of Spain Visa

غیر ملکیوں کے لیے ہوئی آسانیاں! سپین Visa کے بارے میں اہم خبر | important news of Spain Visa
پاکستان سپین فیملی ویزا اور بچوں کی نیشنلٹی۔ سب سے پہلے تو اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ جو فیملی ویزا ہے وہ تھوڑا سا سست روئی کا شکار ہے اس میں کچھ جو ریسنٹلی چھٹیاں گزری ہیں وہ بہت زیادہ اس نے فرق کیا ہے جس کی وجہ سے تھوڑا سا ٹائم پیریڈ جو ہے وہ مزید بڑھ چکا ہے اور جو فائلیں پہلے اپ کی پانچ مہینے چھ مہینے میں اوپن ہوتی تھی وہ ایک مہینہ اور بڑھ چکی ہیں یعنی کہ وہ جو رش تھا وہ بڑا ہے اور یہ چھٹیاں بیچ میں ائی ہیں جس کی وجہ سے یہ سارا لیکن انے والی تقریبا تقریبا تین مہینے کے لیے یا more than 3 months اب کوئی بھی چھٹی نہیں ائے گی امید ہے کہ اپ یہ جو نیا ورک پیریڈ شروع ہوا ہے اس میں فائلیں جو ہیں وہ کافی تیزی کے ساتھ نپٹیں گی وہی پروسیس ہے اپ نے اپنی تیاری مکمل رکھنی ہے بہت ساری فیملیز کے یہ مسئلے سامنے ارہے ہیں کہ ان کے جو کوائف ہیں وہ میچ نہیں کرتے جو ایمبیسی ہے وہ واپس ڈاکومنٹ بھیج رہی ہے ٹی سی ایس ریجیکٹ کر رہی ہے کیونکہ اپ کی جو ہے وہ کوائف جو ہے وہ میچ نہیں کرتے اس وجہ سے میں بار بار ہر ویڈیو میں کہتا ہوں کہ نادرہ والوں پہ بھی یقین نہ رکھیں اپنی جو یونین کونسل ہے ان پہ بھی یقین نہ رکھیں خود اپنی ڈاکومنٹ کو چیک کریں اپنے تمام ڈاکومنٹ کی اپ نے ڈی کارڈ اپنے پاسپورٹ اپ نے جو ڈاکومنٹ بنایا وہ تینوں کو سامنے رکھ کے میچ کریں تمام چیزیں میچ کرتی ہیں کسی کا ائی ڈی کارڈ نمبر کا ایک لفظ غلط نکل رہا ہے کسی کے نام کے سپیلنگ کا ایک لفظ جو ہے وہ جو رونگ نکل رہا ہے اس طرح کی کافی مسلے مسائل ا رہے ہیں اور اس میں اپ کو دو تین چار مہینے تک کا پھر دوبارہ پیچھے لیٹ چلے جاتے ہیں صرف ایک چھوٹی سی مسٹیک پہلے جو ہے وہ تمام چیزوں کو کریکٹ کر کے جمع کروائیں تاکہ بعد میں اپ کو کوئی بھی کسی طرح کی بھی پرابلم کا سامنا نہ کرنا پڑے تو اس وجہ سے بہت زیادہ اس چیز کو فوکس کریں باقی چیزیں اسی طرح سے ہیں ڈی این اے ٹیسٹ جو ہے وہ اسی طرح سے لوگوں کا ہو رہا ہے اور اسی طرح سے وہ مانگ رہے ہیں جو قیمت تھی وہ میں نے پہلے بھی ایک دو مرتبہ بتائی ہے دوبارہ بتا دیتا ہوں کہ تقریبا تقریبا جو ڈی این اے کی فیس ہے وہ 100 یورو کے قریب جو ہے وہ پہنچ چکی ہے 100 / 120 یہ چینج ہوتی رہتی ہے یورو پرائس کے ساتھ اور اسی لحاظ سے اپ سے یہ چارج کرتے ہیں اس وجہ سے اپروکسمنٹلی یہی فیس جو ہے وہ ڈی این اے ٹیسٹ کی چل رہی ہے بچوں کی نیشنلٹی سے ریلیٹڈ اپ کو بتاتا چلوں کہ بہت سارے دوست ایسے ہیں جو یہ کمنٹ کرتے ہیں مجھے چھ مہینے ہو چکے ہیں بچوں کی نیشنیلٹی پاکستان میں ہی جمع کروائی ہے ابھی تک کوئی انسر نہیں ایا کوئی کہہ رہا ہے کہ چار مہینے ہو چکے ہیں یہ ذہن میں رکھیں اگر اپ بچوں کی نیشنیلٹی پاکستان میں ایمبیسی کے ذریعے جمع کرواتے ہیں تو دو سے ڈھائی سال جو ہے وہ ٹوٹل ٹرینڈ پیریڈ لگا رہی ہے ایمبیسی کی اج سے نہیں یہ تقریبا پانچ سے چھ سال سے یہی ٹائم پیریڈ چل رہا ہے اور اس ٹائم پیریڈ میں اپ کے بچوں کو وہاں پہ نیشنیلٹی ملے گی اپ نے کنسیڈر کرنا ہے اپنے بچوں کی ایج کوجب وہ اپلائی کرتے ہیں اپ کے بچوں کی یہ جو 18 سال سے ایک دن بھی کم ہے جس دن اپ نے اپلائی کیا ہے اس کا رزلٹ بے شک اس وقت ائی جب وہی بچہ اپ کا 24 سال کا ہو چکا ہو تو اس میں اپ کا کوئی پرابلم نہیں ہے وہ ایمبیسی نے دیر لگائی ہے اپ کے بچے کا ویزہ لگے گا اور وہ ائے گا یہاں پہ ایک اور بات بتاتا چلوں کہ اگر خدانخواستہ دو تین سال بعد اپ پہ کوئی نقص نکال دیں اپ کی فائل میں اپ نے دوبارہ اپیل میں جانا پڑتا ہے تب بھی اپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ پہلی مرتبہ جب اپ نے فائل جمع کروائی تھی اس وقت اپ کے بچے کی جو عمر تھی وہ 18 سال سے کم تھی یہ میں ایک ایگزمپل دے رہا ہوں اس وجہ سے اس قانون سے اپ نے خوفزدہ نہیں ہونا کافی فیملیز جو ہیں اس وجہ سے پریشان ہیں کہ ہمارے بچوں کی عمر بڑھ جائے گی جب وہ رزلٹ ائے گا رزلٹ اس پہ کنسیڈر نہیں کرتا اپ نے کوشش کرنی ہے ٹائم جس وقت اپلائی کرتے ہیں فرسٹ ٹائم اس وقت جو ہے عمر زیادہ نہ ہو بعد میں رزلٹ جب بھی اتا ہے وہ اپ کی فیور میں یا اگینسٹ اس سے اپ کو اپ کے بچوں کی ایج پہ کوئی بھی ایفیکٹ نہیں پڑے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے