اسائلم لیں یا نئ اریگوز کے لیے اپلائی کریں۔ جب یہ نئی اریگوز کی اناؤنسمنٹ نہیں ہوئی تھی اس وقت اپ کہہ سکتے تھے لیکن ابھی نئی اریگوز اتنی زیادہ اسان کر دی ہیں اور اتنی زیادہ اپشنز اپ کو دے دیئے ہیں۔ پانچ اریگوز اناؤنس ہو گئے ہیں اور طرح طرح کے منصوبے لے کے ائے ہیں الیگل امیگرینٹس کے لیے یہاں پہ کوئی رپورٹ کا پرابلم نہیں ہے کوئی اور پرابلم نہیں ہے تو اپ کو میرے خیال میں asylum کی طرف نہیں جانا چاہیے اسائلم کی اگر اپ کیلکولیشن نکالیں یو این او کی رپورٹ کے مطابق تو پوری یورپی یونین میں ٹف ترین کنٹریز میں سپین ٹاپ پہ ہے جو بہت مشکل سے اسالم یا عزیل کے کیس پاس کرتا ہے لیکن دوسری طرف اگر دیکھا جائے تو الیگل کو لیگل کرنے کے لیے سپین جیسا اس وقت شنجن سٹیٹ میں یورپی یونین میں کوئی اور ملک نہیں ہے جو اتنی اسانی کے ساتھ اپ کو لیگل کر رہا ہے تو اس میں میں اپ کو یہی کہوں گا کہ اپ نئی اریگوز سے فائدہ اٹھاے نہ کے اسائلم یا ازیل کی طرف جائیں یہ تمام رپورٹس تمام کیلکولیشن اپ ان لائن یو این او کی ویب سائٹس پہ بھی سپین سے ریلیٹڈ دیکھ سکتے ہیں۔
0 تبصرے