بچوں کی 26 سال کا یہ جو قانون ہے یہ کیوں کر امپلیمنٹ کیا گیا اور اس کے فائدے کون لوگ اٹھا سکتے ہیں کافی دوستوں کی طرف سے ایک کمنٹ ا رہا ہے کہ یہ جو 26 سال کا قانون ہے یہ کون لوگ جو ہے وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اب یہاں پہ جو قانون کہتا ہے جو ابھی ریسنٹلی حکومت نے یہ قانون پاس کیا ہے اور 20 مئی 2025 کو یہ امپلیمنٹ ہو جائے گا یعنی کہ 20 مئی 2025 کے بعد جو لوگ بھی اس قانون سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ اٹھا سکیں گے ابھی یاد رکھیں کہ یہ قانون جو ہے وہ 21 سال کا ہے لیکن اس کے بعد جو ہے وہ 26 سال کا ہو جائے گا میں نے اس کے قانون کی جو کہ امپلیمنٹ کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے ایمونسمنٹ کیا گیا ہے میں نے اس کو ریڈ کیا ہے اور وہاں پہ جو سٹیٹمنٹ لکھی گئی ہے وہ citizens کے لیے کہ لکھی گئی ہے یعنی کہ جو سپین کے citizens ہیں citizens میں اب جو پی ار ہے پرماننٹ ریزیڈنسی والے وہ تو شامل نہیں ہوتے لیکن یہاں پہ اپ نے ایک چیز نوٹ کرنی ہے کہ اگر 21 سال والا قانون جو ہے وہ اگر امپلیمنٹ ہوتا ہے دوسرے لوگوں پہ جیسے کہ پرماننٹ ریزیڈنسی رکھنے والوں پہ تو یہ قانون بھی پرماننٹ ریزیڈنسی رکھنے والوں پہ امپلیمنٹ ہوگا لیکن یہاں پہ جو مختلف لائنز ہیں وہ اس کے بارے میں کیا کرتے ہیں وہ بھی میں نے ان کی بھی رائے جاننے کے لیے ان کے بھی مسلم مختلف سوشل میڈیا تمام اکاؤنٹس پہ اور تمام چیزیں جاننے کی کوشش کی ہے تو وہاں پہ جو انہوں نے سٹیٹمنٹ استعمال کی ہے وہ citizens سے ریلیٹڈ انہوں نے سپینشلٹی کو لیا ہے یعنی کہ جو لوگ سپینشلٹی رکھتے ہیں اور ان کے بچے جو ہیں وہ ان کی ہوم کنٹری میں ہے وہ ان کو یہاں پہ ترخیطہ کمیتاریاں دلوانا چاہتے ہیں اور ان کو یہاں پہ لے کے انا چاہتے ہیں تو ان کے لیے یہ قانون وہ 26 سال تک کے اپنے بچوں کو لا سکیں گے یہ قانون ہے یہاں پہ یہ اپ کو بتاتا چلوں کہ وہ نیشنلٹی نہیں دلوا سکیں گے وہ ان کو یہاں پہ لیگلی بلوا سکیں گے اور وہ یہاں پہ ترخیطہ کمیتاریاں لے سکیں گے ایک سائیڈ تو یہ ہو گئی دوسری سائڈ یہ ہے کہ اپ یہاں پہ نیشنل ہیں اپ کے پاس سپین کی نیشنلٹی ہے اپ کا یہاں پہ کوئی بلڈ ریلیشن بیٹا بیٹی ہے اس طرح کی یہاں پہ ال ریڈی ہے لیکن وہ اللیگل ہے اب اپ اس کو بھی جو ہے وہ یہاں پہ لیگل کروا سکیں گے اور اس کو بھی direct وہ ترخیطہ کمیتاریاں دلوا سکیں گے بلڈ بیس پہ لیکن یہ یاد رکھیں کہ تمام ڈاکومنٹیشن تمام چیزیں وہ اپ سے ریکوائرڈ کریں گے اس کے لیے وہ اپ سے ڈی این اے ٹیسٹ بھی لے سکتے ہیں تاکہ یہ کنفرم کر سکیں کہ وہ اپ کا ریل بلڈ ریلیشن ہے یا نہیں ہے۔
0 تبصرے