سپین کا نیا پروگرام کہا تک پہنچا اور اس پہ کیا نئ ڈیولپمنٹ ہے؟؟ اصل میں جب یہ پروگرام پہ بات چیت شروع کی گئی تھی تو سب سے پہلے تو کسی کے خیال میں بھی نہیں تھا ابھی لیکن سپین کے پرائم منسٹر نے برسلز میں یو کے کی پرائم منسٹر کو یہ افر کر دی کہ کیوں نہ سپین اور یو کے ایک youth پروگرام پر سائن کریں اور ہم دونوں ممالک ایک دوسرے کے young generation کو مواقع دیں سٹڈی کرنے کے لیے, ٹریننگ کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ملک میں لیکن یو کے کی طرف سے سرد موری دکھائی گئی کوئی بھی جواب نہیں دیا گیا اور بعد میں پتہ چلا کہ یو کے کے پرائم منسٹر اس میں انٹرسٹڈ نہیں ہے اگر وہ انٹرسٹڈ ہوں گے تو وہ یورپی یونین تمام کے ساتھ ایگریمنٹ کرنے میں انٹرسٹڈ ہوں گے تو اس کے بعد یورپی یونین نے افر کر دی اور یو کے کو کہا کہ ہم youth پروگرام سائن کرنے میں انٹرسٹڈ ہیں تاکہ یورپین جو نوجوان ہیں تمام کے تمام کنٹریز کے وہ یو کے میں جا کے سٹڈی کر سکیں ورک کر سکیں ایکسپیرینس حاصل کر سکیں کوئی بھی کسی طرح کی رکاوٹ نہ ہو کم سے کم چار سال کے لیے اس کے بعد یو کے نے واپس یہ کہتے ہوئے یورپی یونین کو انکار کیا کہ فی الحال جو ہیں ہم اس پہ بات نہیں کریں گے بلکہ یو کے کو مزید وہ ایگریمنٹس کی ضرورت ہے جس میں یو کے میں جو اس وقت پرابلم چل رہی ہے فائننشلی اس میں قابو پایا جا سکے اس کے بعد یورپی یونین کی طرف سے ابھی چار فروری 2025 کو جو مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے یو کے کو اس نے بڑی ڈویلپمنٹ یوتھ پروگرامز ایگریمنٹ سائن ہونے کی ہے
0 تبصرے