اریگو فارماسیون کی جو 2025 میں اس میں کون سی نئی خوبیاں جو ہیں وہ شامل ہونے جا رہی ہیں اس سے پہلے اپ کو یہ تھوڑا سا میں بتاتا چلوں کہ 20 مئی 2025 جو ہے یہ ڈیٹ ہے "نئی امیگریشن قوانین امپلیمنٹ" ہونے کی اب یہاں پہ ایک جو دوستوں نے کمنٹ کیے ہیں کہ اگر ہم جنوری میں پدرونامنتو کرواتے ہیں تو کیا ہم دو سال کی ہمیں پوری کرنی ہوگی یا کہ تین سال کی پوری کرنی ہوگی تو میرا خیال ہے ان کو تھوڑی سی کنفیوژن ہے پدرونہ منتوں کا کوئی بھی لینا دینا نہیں ہے نئے قوانین کے مطابق اگر اپ کی جو ہے وہ پدرونہ منتو پوری ہوتی ہے مثال کے طور پہ 20 مئی 2025 کو اپ کے دو سال پوری ہو جاتی ہے تو اپ 21 مئی کو اپنے دو سال کی بیس پہ ڈاکومنٹ جمع کروا سکتے ہیں تمام اریگو کا جو ٹائم پیریڈ ہے وہ تین سال سے کم کر کے دو سال کر دیا گیا ہے اس ایگزمپل سے میرا خیال اپ کو سمجھ چکے ہوں گے تو اس پہ عمل کرتے ہوئے اپ اپنے کوسچن کو کلیئر کر سکتے ہیں۔
اریگو فارماسیون کی جو 2025 میں نیک خوبیوں کے ساتھ لانچ ہونے جا رہی ہے اریگو فارماسیون اپ کو پتہ ہے کہ یہ وہ پروگرام ہے جب لانچ کیا گیا تو اس میں کافی زیادہ مسئلے مسائل تھے اور ابھی تک بھی کافی زیادہ مسئلے مسائل ہیں بہت سارے لوگوں کو کورس نہیں ملتے اگر کوئی کورس مل جاتا ہے تو اگے ایپلائیز میں ملتا ہے ایمپلائز کا کنٹریکٹ جو ہے وہ نہیں ملتا اور وہ ڈاکومنٹ جو ہے وہ بیچ میں رہ جاتے ہیں مسلے مسائل ہوتے ہیں اصل میں ریگو فارماسیون اور لانچ کی گئی تھی کہ اپ کو ایک skill سیکھنی ہے. ایز سٹوڈنٹ اور اس skill کے سیکھنے کے دوران اپ کو ورک پرمٹ یعنی کہ اپ اس پہ ورک پرمٹ کے طور پہ اپ کو ریزیڈنسی نہیں دی جائے گی یعنی اپ اس پہ ورک نہیں کر سکیں گے جس کو وائٹ ریزیڈنسی بولتے ہیں اپ کو پرماسیون تراحین نہیں ملے گی لیکن اپ کو رہنے کی اجازت ہوگی۔ تو بائی لا جو ہے وہ اپ کو لانچ کر دی جائے گی تو اس میں بہت سارے لوگوں نے وہ لی اور اس پہ فائدہ بھی اٹھایا بہت ساروں کو بعد میں کنٹریکٹ ملا بہت ساروں کو نہیں ملا یہ مسئلے مسائل رہے ہیں لیکن اب مئ 2025 میں جو نئی اپڈیٹ ائی ہے جو جس کے مطابق اگر ریگو فارماسیون سے اپ نئی خوبیوں کے مطابق جو ہے فائدہ اٹھا سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ جیسے اب اپ کو 20 مئی 2025 سے بعد وہ کارڈ ملے گا اس پہ اپ Maximum ایک ہفتے میں 30 گھنٹے تک کام کر سکیں گے یہ بالکل وہی لا وہی رولر ریگولیشن وہی ریکوائرمنٹ اپ پہ لاگو کر دی گئی ہے جو انٹرنیشنل سٹوڈنٹ پہ سپین میں ہوتی ہیں یعنی کہ اپ سٹڈی کے دوران کام بھی کر سکیں گے جو ایک بہت بڑی اپڈیٹ ہے وہ فارماسیون سے فائدہ اٹھانے کے لیے فارماسیم کی طرف جانا چاہیے اور اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے اگر اپ جو ہے کوئی نہ کوئی کورس کے دوران کام بھی کریں اور اس کے بعد جو ہے وہ کنٹریکٹ ملی جہاں پہ ابھی یہ کنفیوژن باقی ہے جو مختلف لائر ہے اسطخیریا کے وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ ان کو اس کے بارے میں 100٪ شورٹی نہیں ہے کہ جو اپ نے کورس کرنا ہے وہی کنٹریکٹ لگانا ہے اس میں گورنمنٹ نے کوئی بھی واضح جو ہے وہ strict term نہیں لگائی تو اس وجہ سے جو ہے اس سے بائنیفٹ اس لحاظ سے بھی اٹھایا جا سکتا ہے کہ کل کو کوئی کنٹریکٹ لگا کے اپ اپنے اپ کو لیگل لانگ ٹرم کر سکتے ہیں یہ بڑی اہم اپڈیٹ ہے جس کے بارے میں نئی اپڈیٹ جیسے مئی کے قریب ائے گی یا اس سے پہلے وہ بھی اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دی جائے
0 تبصرے