سپین میں غیرملکیوں کیلئے بُری خبر! بہت سے ویزے cancel ہو رہے؟| bad new for Spain immigrants

سپین میں غیرملکیوں کیلئے بُری خبر! بہت سے ویزے cancel ہو رہے؟| bad new for Spain immigrants
وہ کون سے لوگ ہیں جن کو سپین سمیت شنجن ویزا نہیں ملے گا ایک بات سب سے پہلے اپ نے اپنے زہن میں رکھنی ہے کہ سپین یورپی یونیٹ کا ممبر بھی ہے اور شنجن ملک بھی ہے تو یورپی یونین کا ممبر ہونے کی وجہ سے شجر ملک ہونے کی وجہ سے اگر اپ سپین کی کسی بھی امبیسی کسی بھی کونسلیٹ سے رفیوزل لیتے ہیں کسی بھی کونسنٹ یاامبیسی سے ریجیکٹ ہو جاتے ہیں تو پوری شنجن سٹیٹس میں پورے یورپی یونین کے ملکوں کے کمپیوٹرز پہ اپ کا ریکارڈ چلا جائے گا میں یہاں پہ ایک ایگزامپل دوں گا اگر اپ سپین سے رفیوز ہو جاتے ہیں اپ جا کے جرمنی اپلائی کرتے ہیں اپ Sweden اپلائی کرتے ہیں Denmark اپلائی کرتے ہیں ائرلینڈ کرتے ہیں بیلجیئم کرتے ہیں فرانس کرتے ہیں اٹلی کرتے ہیں گریس کرتے ہیں صابرسٹ کرتے ہیں ان کسی بھی ملک میں جا کے کرتے ہیں تو اپ جیسے اپلائی کریں گے ان کو پتہ چل جائے گا کہ اپ نے کس ڈیٹ پہ سپین میں جمع کروائی تھی فائل یا کسی بھی یورپی ملک میں یا کسی بھی شجن ملک میں اور کس وجہ سے اپ کی فائل کو رفیوز کیا گیا یا ریجیکٹ کیا گیا کیا غلطیاں تھیں کیا اپ کریمینل کرائم کی وجہ سے ہوا یا اپ کا رد و بدل کیا تھا یا اپ کس وجہ سے اپ کو وہاں سے ریفیوز کیا گیا یا ریجیکٹ کیا گیا تو یہ تمام ڈیٹیل تمام یورپی مالک اور شجن سٹیٹس کے کمپیوٹر جو ایمبیسی اور کونسلیٹ ہوں گے وہاں پہ پہنچ چکے ہوں گے اس وجہ سے ایک تو یہ اپ نے بات ذہن میں رکھنی ہے دوسری ایک رفیوزل ہوتا ہے اور ایک ریجیکشن ہوتی ہے یہ بھی میں اپ کو تھوڑا سا فرق بتاتا چلوں تاکہ اپ صحیح طور پہ سمجھ سکیں جو فیوزل ہوتی ہے اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اپ کے ڈاکومنٹ میں کوئی تھوڑی بہت اونچ نیچ نکلی ہے اپ کو انہوں نے کہا کہ یہ ٹھیک کر دیں اور دوبارہ اپلائی کر دیں یا اتنے دنوں میں یہ ہمیں ٹھیک کر کے جمع کروا دیں جیسے امومن طور پہ 10 دن کا ایک مہینے کا ٹائم ملتا ہوتا ہے کہ اپ یہ کروا کے جمع کروا دیں تو اپ کی فائل اسی طرح کنٹینیو رہے گی یہ ہوتا ہے کہ نارملی انہوں نے اپ سے ڈیمانڈ کی ہے اپ کی فائل واپس کر دی ہے وقتی طور پہ ریفیوزل کیا ہے اپ دوبارہ سے اس کو کر کے پورا اور دوبارہ سے کر دیں امومن طور پہ پاسپورٹ پہ اس پہ سٹیمپ بھی نہیں لگائی جاتی لیکن ریجیکشن کیا ہوتی ہے ریجیکشن سے اپ نے بچنا ہے ریجیکشن ہوتی ہے اپ نے جان بوجھ کے اپنے ڈاکومنٹس میں بھی دو نمبری کی ہے اور اس کے واضح ثبوت ان کو مل چکے ہیں ان کو پتہ ہے کہ اپ اپنی جان بوجھ کے کیا اپنی فائل میں یہ دو نمبری کی ہے اپ نے بھی فیک ڈاکومنٹ استعمال کی ہیں فیک ڈگریز کی ہیں میں یہاں پہ سٹوڈنٹ کو تمام ویزوں کو کور کر رہا ہوں صرف فیملی کو نہیں کر رہا بلکہ اپ نے اپنے بچے کی کوئی جو ہے وہ بیچ میں اپنے خاندان کے ڈالے ہوئے ہیں وہ ڈی این اے ثابت نہیں ہو سکا کچھ اس طرح کی اس سچویشن ہے جس سے یعنی کہ ثابت ہو جائے کہ اپ کی جو فائل ہے اس نے اپ نے جار بوجھ کے کوئی ایسا کام کیا ہے جس پہ اپ نے دو نمبری کرنے کی کوشش کی ہے تو وہاں پہ ایمبیسی کیا کرتی ہے اپ کو ریجیکٹ کرتی ہے یہ یاد رکھیں یہ بہت کامن کیس ہوتے ہیں بہت کم کیس ہوتے ہیں جن کو ریجیکشن لگتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے