ایک اہم فراڈ کی وارننگ جاری کی گئی ہے پلسیانیسونل کی طرف سے۔ جس سے اپ باخبر رہیں گے یہ بار بار کافی لوگوں کو درپیش ہے اور بہت سارے لوگ اس کا وکٹم بن رہے ہیں ہوتا کیا ہے کہ اپ کے موبائل پہ ایک میسج اتا ہے کہ فلاں جگہ پہ فلاں وقت میں اپ نے ایک وائلیشن کیا ٹریفک قانون کی اور اپ انہیں وہاں پہ ریڈ لائٹ تھوڑی ہے یا اپ نے وہاں پہ ایسی جگہ پہ پارک کی ہے یا کچھ بھی اپ کو کہا جا سکتا ہے تو اپ کی ذمے جو ہے وہ 150 یا 200 مختلف لوگوں کو مختلف رقم ا رہی ہے کسی کو ڈھائی سو کسی کے 200 کسی کے 100 کسی کو ڈیڑھ سو اتنا اپ کو جرمانہ ہوا ہے اگر 24 گھنٹے کے اندر اگر اپ نے کارڈ سے پیمنٹ نہ کی تو یہ ڈبل ہو جائے گا تو یہ ڈی جی ٹی کی ویب سائٹ کی تصویر یوز کی جاتی ہے وہ بالکل کیا جاتا ہے جو ہے وہ تمام ڈیزائن کیا گیا ہے ایسا اپ کو لگے گا کہ یہ ڈی جی ٹی کی افیشل ویب سائٹ ہے تو میں نے تو کیا کیا میں نے فورا ڈی جی ٹی والوں کو کال کی تو انہوں نے فورا مجھے کہا کہ یہ ہم نہیں ہیں بلکہ یہ فراڈ ہے بالکل بھی اس پہ اپ نے پیمنٹ جمع نہیں کروانی یہ سیدھا سیدھا فراڈ ہے ہم بالکل بھی میسج نہیں کرتے ہم ہمیشہ ایک کارتا بھیجتے ہیں یعنی کہ ایک لیٹر بیچتے ہیں پوسٹل کے ذریعے تو اس وجہ سے ایسی کسی بھی ایکٹیوٹی میں اپ نے نہیں جانا ورنہ اپ کو بڑا نقصان ہوگا ہوتا کیا ہے کہ اپ جیسے اس کارڈ کے اس نمبر پہ اپ کو رقم جمع کرواتے ہیں اپ کا جو ہے وہ کارڈ نمبر ان کے پاس چلا جاتا ہے باقی سیکرٹ ساری چیزیں چلی جاتی ہیں نہ صرف وہ اپ نے جو ٹرانسفر کرائے ہیں وہ اپ کے پیسے جاتے ہیں بلکہ اپ کے اکاؤنٹ سے مزید بھی وہ جو ہے وہ رقم نکلوا سکتے ہیں ان کے پاس ایسا سسٹم ہے وہ ہائر کر لیتے ہیں تمام چیزوں کو اور تمام انفارمیشن کو تو اس وجہ سے اس طرح کی کسی بھی ایکٹیوٹی میں ڈی جی ٹی کے بارے میں بتا رہا ہوں کوئی بھی ادارہ اپ اس طرح کا میسج موبائل پہ کریں تو بالکل اس پہ عمل نہ کریں یہ ذہن میں رکھیں کہ تمام سرکاری ادارے تمام پرائیویٹ ادارے اگر اپ جرمانہ کریں گے تو وہ اپ کو باقاعدہ ایک پوسٹل لیٹر اپ کے ایڈریس پہ بھیجیں گے جس کو اپ نے fulfil کرنا ہے نہ کہ اپ کو موبائل پہ میسج بھیجیں گے صرف ایک چیز فارمولے کو اپ نے ذہن میں رکھنا ہے اور اس پہ عمل کرنا ہے اور کوئی بھی اس طرح کی ایکٹیوٹی پہ نہ کلک کرنا ہے نہ ہی اس پہ اپ نے کوئی عمل کرنا ہے
0 تبصرے