پاکستانی نیشنلٹی کینسل سے بچنے کا نیا راستہ ۔ Dual nationality رکھنے کا زبردست طریقہ | great way to keep dual nationality

پاکستانی نیشنلٹی کینسل سے بچنے کا نیا راستہ ۔ Dual nationality رکھنے کا زبردست طریقہ | great way to keep dual nationality
پاکستانی نیشنلٹی کینسل سے بچنے کا راستہ کون سا ہے۔ پاکستانی نیشنلٹی کینسل سے بچنے کا ایک تو میں نے اپ کو بتایا تھا کہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے بیس بیس سال 15 15 سال سے dual نیشنلٹی رکھی ہوئی ہے ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے جب تک وہ خود اپنے لیے کوئی مسئلہ create نہ کریں تب تک کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن بہت سارے دوست بہت ساری فیملیز بہت سارے لوگ پریشان ہیں وہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنی نیشنلٹی کو ڈبل بھی رکھے اور کینسل بھی نہ کروانا پڑے تو وہ کہتے ہیں کہ کیا راستہ ہے جو کہ ہمیں اپنانا چاہیے اس کا یہی راستہ ہے کہ یورپ میں بھی بہت سارے ملک ایسے ہیں جن کا الریڈی پاکستان کے پاس dual نیشنلٹی ایگریمنٹ ہے جس میں Ireland ہے جس میں Holland ہے Belgium ہے Denmark ہے France ہے یہ وہ ممالک ہیں جن کے dual نیشنلٹی جس میں اٹلی بھی شامل ہے ال ریڈی ایگریمنٹ ہے پاکستان کے ساتھ۔ اگر تو اپ ان ممالک میں چلے جاتے ہیں یورپ کے مالک میں اور وہاں پہ جا کے ان کی ریکوائرمنٹ پوری کرتے ہیں جو کہ عموما طور پہ پانچ سال ہے وہاں پہ گزار نے legally تو اس ملک میں اپ سپین کا پاسپورٹ اس ملک میں کنورٹ کروا لیتے ہیں یعنی کہ اس ملک کی نیشنلٹی لے لیتے ہیں اور سپین کی نیشیلٹی چھوڑ دیتے ہیں تو پھر اپ اس نیشنلٹی کے ساتھ پاکستان کی نیشیلٹی بڑی ایزیلی رکھ سکتے ہیں کوئی بھی کسی طرح کا بھی مسئلہ نہیں ہے۔ اگر تو یہ طریقہ اپنانا چاہتے ہیں تو بہت سارے لوگوں نے یہ طریقہ اپنایا ہے اور بہت سارے لوگ یہ طریقہ اپنا رہے ہیں اس طریقے کے ساتھ اپ نیشنلٹی کینسل کروانے سے بچ سکتے ہیں ادروائز اور کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے