نیا رول امپلیمنٹ کیا جا رہا ہے 2025 میں ترخیطہ کمیتاریاں ختم۔| Issued New Rule in Spain

نیا رول امپلیمنٹ کیا جا رہا ہے  2025 میں ترخیطہ کمیتاریاں ختم۔| Issued New Rule in Spain
ترخیطہ کمیتاریاں 2025 میں بند ہو جائے گا؟اصل میں یہ کنفیوژن ائی ہے اریگوف فملیار کی وجہ سے جب سے اریگوف فملیار زیادہ fall ہوئی ہے وہاں پہ کارڈ علیحدہ سے ملنا شروع ہوئے ہیں ترخیطہ کمیتاریاں علیحدہ سے مل رہا ہے جس کے بعد ایک نیوز بھی اسطخیریا میں ائی تھی کہ ترخیطہ کمیتاریاں فیوچر میں ختم ہو جائے گا لیکن اگر اپ تمام رول ریگولیشن کو ریڈ کرے جو ابھی recently implement ہونے کے لیے اناؤنس ہوئے جو کہ 20 مئی 2025 میں امپلیمنٹ ہو جائیں گے اس میں کوئی بھی ذکر نہیں ہے کہ ترحیطہ کمیتاریاں ختم ہو جائے گا اس وجہ سے ابھی تک یہ صرف اور صرف افواہ ہے جب تک یہ بالکل افیشل ویب سائٹس پہ یا نیوز پہ یا نیوز نہیں اتی تو اس وقت تک کوئی بھی کسی طرح کی بھی اس میں تصدیق نہیں کی جا سکتی اس وجہ سے یہ صرف اور صرف افواہ ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے