سپین فیملی ویزا حاصل کرے اب مزید آسانی سے۔ ویزا اپلائی کے لیے اہم معلومات اور پروسیجر! | Get family visa easily now

سپین فیملی ویزا حاصل کرے اب مزید آسانی سے۔ ویزا اپلائی کے لیے اہم معلومات اور پروسیجر! | Get family visa easily now
سپین فیملی ویزا پر انے کے بعد جو پہلا اپ کارڈ لیتے ہیں اس میں اپ نے کیا احتیاطی تدبیریں کرنی ہے اور کیا پروسیجر ہے؟ جب اپ کا وہاں پر فیملی کا ویزا لگ جاتا ہے اپ تمام کو وہاں پہ اپ کے بچوں کو اور اپ کی فیملی کو ویزے مل جاتے ہیں تو اس کے بعد انے سے پہلے یا جب وہ اپ کے پاسپورٹ ایمبیسی ریسیو کرنے کے لیے اپ کو کال کرتی ہے اور اپ اپنے پاسپورٹ کو جمع کروا دیتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ اپ کا تمام procedure بالکل ٹھیک ہے اس وجہ سے انہوں نے اپ کے پاسپورٹ مانگے ہیں یا پاسپورٹ اپ کے الریڈی اگر وہاں پہ جمع ہے تو idea اپ کو ہو جاتا ہے کہ اپ کا پروسیس کہاں تک پہنچا ہے۔ اس کی میں چند ایک نشانیاں آپ سے share کر دیتا ہوں جس سے اپ کو idea ہو جائے گا کہ اپ کی تمام چیزیں اپ کی بہت ہی بہتر جا رہی ہیں اگر وہ اپ سے travel ہسٹری مانگتے ہیں اپ کی فائل کے بعد اس کا مطلب ہے کہ اپ کی فائل کے باقی تمام ڈاکومنٹ تمام کاغذات جو ہے وہ بالکل پرفیکٹ ہے۔ اگر اپ سے اپ کے finance کے پروف مانگتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اپ کے تمام ڈاکومنٹ پرفیکٹ ہیں اب انہوں نے اپ سے پروف مانگنے شروع کیے ہیں۔ اگر وہ اپ سے DNA ٹیسٹ مانگتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اپ کے تمام ڈاکومنٹ پرفیکٹ ہیں سوائے اس کے کہ ان کو یہ شک دور کرنی ہے کہ جو بچے ہیں اپ کے وہ دونوں پارٹنرز کے سیم ہیں کہیں اپ نے کسی ریلیٹو کا کوئی بچہ تو نہیں اس میں ڈالا ہوا لے جانے کے لیے خاص طور پہ وہ بچوں پہ زیادہ ہی کرتے ہیں جن کا ایچ گیپ کم ہوتا ہے اس پہ یہ شک و شبہات زیادہ کرتے ہیں تو اس وجہ سے یہ تمام جب چیزیں ہو جاتی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اپ کا جو پراسس ہے وہ قریب پہنچ چکا ہے ہاف سے زیادہ ہو چکا ہے اور اب اپ کا ویزے لگیں گی اگر یہ چیزیں بھی تمام کی تمام اپ صحیح پرووائڈ کر دیتے ہیں اور اپ کے تمام کوائف ڈی این اے everything is ok ہوتی ہے تو اس کے بعد اپ کا ویزہ ہی لگنا ہوتا ہے جب اپ کو یہ چیزیں اپ یہاں تک پہنچ جاتے ہیں تو کیا کرنا ہے اپ نے وہ ڈاکومنٹ جو اپ نے پہلے بلوائے تھے سپین کے لیے بعد میں سپین کی embassy میں جمع کرانے کے لیے، ویزے کے لیے وہ نئے اپ نے اپلائی کر دینے ہیں فریش بنوانے کے لیے وہ اپ نے کیا کرنا ہے وہ بنوانے کے بعد اپ نے پوسٹل بھی کروا لینے ہیں اس کو وہاں سے اٹیسٹیشن بھی کروا لینی ہے تاکہ جب تک اپ کا ویزہ لگے اس وقت تک اپ کے وہ ڈاکومنٹ جو ہیں وہ بھی ریڈی ہو جائیں نئی سرے سے خاص طور پہ اپ نے اردو والا جو marriage certificate ہے اس کی لیمینیشن کروانی ہے۔ اس کی کافی زیادہ care کرنی ہے کیونکہ یہ اگے چل کے زندگی میں ہر جگہ پہ اپ کو سپین میں بھی کام ائے گا اگر اپ کسی اور کنٹری موو ہوتے ہیں تو وہاں پہ بھی اپ کو وہ کام ائے گا ان تمام ڈاکومنٹ کو اپ نے بنوا کے جب اپ کا ویزا لگتا ہے تو فیملیز سمیت اپ نے یہاں پہ سپین میں انا ہے تو ان ڈاکومنٹ کو اپ نے لے کے انا ہے یہاں پہ اپ کو جگہ جگہ اسطخیر یا میں دوسری جگہ بھی اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور پڑتی ہے بعد میں اپ کا ٹائم بچے گا جب اپ یہاں پہنچ جائیں گے نئے سرے سے وہاں پہ ریلیٹوز کو کہیں گے ہمیں ڈاکومنٹ بنوا کے بھیجیں نئے سرے سے فریش تو اس طرح سے اپ کا ٹائم جو ہے وہاں پہ ضائع ہوگا اگر ساتھ لے کے ائیں گے یہاں پہ صرف اس کی ٹرانسلیشن کروائیں گے اور اس کے بعد اس کو یہاں سے ٹیسٹ کروا کے اپ کا وہ کارامد ہو جائے گا۔ تو یہاں پہ اپ کو مزید اہم انفارمیشن پرووائڈ کرتا ہوں اپ یہ ساری چیزیں کرنے کے بعد جب اپ کا پہلا کارڈ اپلائی ہو جاتا ہے تو یہاں پہ ایک چیز کا اپ نے خاص طور پہ خیال رکھنا ہے جو بھی partner اپ کو بلا رہا ہے یہاں پر۔ یہ میں بات کر رہا ہوں نیشنلٹی سے پہلے کی۔ اگر کسی کے پاس نیشنلٹی نہیں ہے وہ ریزیڈنٹ کارڈ پہ دو سالہ ریزیڈنٹ کارڈ پہ چار سالہ ریزیڈنٹ کارڈ پہ یا پی ار پہ اپنی فیملی کو بلا رہا ہے تو اس کو یہاں پہ فائنینشلی سپورٹ پروف دینے کی ضرورت ہے گھر بھی approve دینے کی ضرورت ہے لیکن نیشنلٹی ہولڈرز کو یہ دونوں ایگزپشنز ہیں لیکن ریزیڈنٹ کارڈ والوں کو یہ ایگزپشن نہیں ہے تو کوشش کریں جب تک اپ کا جو فیملی کے ممبران ہیں ان کو یہاں سے پلسیانیسونال ساریہ سے کارڈ نہیں مل جاتے اپنے کنٹریکٹ کو بند نہ کریں اپنے عالتے کو بند نہ کریں التہ چلتا رہے تو زیادہ بہتر ہے ادروائز جب تک اپ کے فنگر نہیں ہوتے جب اپ کی فیملی کے تمام کے تمام فنگر نہیں ہوتے پلسیانیسونال اپ سے فنگر نہیں لے لیتی اپ کا کارڈ بننے کے لیے نہیں چلا جاتا اپ کو 40 دن کا ٹائم کا پیپر نہیں مل جاتا کم سے کم اس وقت تک جو ہے وہ التے کو لازمی طور پہ چلائیں ورنہ اپ کو پرابلم ہو سکتی ہے زیادہ کوشش یہی کرے گی کارڈ ملنے تک لازمی طور پہ چلائیں اس کے بعد اپ کے لیے ضروری ہے کہ دونوں partners میں سے ایک جو ہے وہ لازمی طور پہ کام کرے جس پہ وہ ڈیپینڈ کرتا ہے اس پہ جو ہے جس نے بلوایا فیملی کو اس کا بہت زیادہ کام کرنا ضروری ہے کم سے کم ایک کارڈ کی رینوواسیون تک اگر پہلی دن رینوواسیون میں ہی وہ کام نہیں کرے گا جس پہ ڈیپینڈ کر رہا ہے تو اس کے لیے پرابلم ہو سکتی ہے لیکن یہاں پہ اپ کو یہ بتاتا چلوں کیونکہ عام طور پہ جو لوگ پی ار پی بلاتے ہیں ان کو اتنا مسئلہ نہیں ہوتا کیونکہ جو جس بندے کو بلا رہے ہیں خاص طور پہ اگر ان کی بیوی اپنے خاوند کو بلا رہی ہے اور بیوی بعد میں کام چھوڑ دیتی ہے اور خاوند کام کرنا شروع کر دیتا ہے اور خاوند کو پی ار پہ پانچ سال کا کارڈ ملتا ہے بے شک temporal ہی ملے تو اس پہ اگر وہ کنٹینیوسلی کام کرنا شروع کر دیتا ہے اور رینتا اپنا سیپریٹ declare کرواتا ہے تو وہ اپنی بیوی پر ڑپینڈنٹ نہیں رہتا تو اس طرح اس کو کوئی بھی مسئلہ نہیں بنے گا لیکن اگر وہ بھی کام نہیں کرتا اور اس نے بھی اپنا رینتا علیحدہ سے ڈیکلیر نہیں کرایا تو اس کے لیے پرابلم بن سکتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے