جلدی سپین ویزا حاصل کرنے کے لیے کون سا کام ہے جو اپ کو کرنا ہے؟؟ جیسے کہ دوستوں میں نے جو بھی اپڈیٹ ہوتی ہے یا زیادہ اپ کو بتاتا چلوں کہ پریکٹیکل انفارمیشن جو لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو اس وقت ان تمام پراسس میں involve ہے ان سے جو انفارمیشن میں حاصل کرتا ہوں جو کہ میرے کچھ دوست ہیں کچھ سبسکرائبر ہیں یہ تمام وہ دوست ہیں جن کے لگ چکے ہیں جو اس اس پروسس میں ہیں ان سے میں انفارمیشن کلیکٹ کرتا ہوں تازہ ترین اپ لوگوں کو پرووائڈ کرتا ہوں تاکہ اپ بروقت یہ انفارمیشن لے کے اس سے فائدہ اٹھا سکیں. ڈی این اے ٹیسٹ کن کے ہوتے تھے، کن کی وجہ سے اب ڈی این اے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ ہماری اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے یہ restrictions بڑھ رہی ہیں. ایمبیسی مزید سٹرکٹ ہو رہی ہے۔ ڈی این اے ٹیسٹ اب ہر ایک کے ہونا شروع ہو چکے ہیں اور ڈی این اے ٹیسٹ بے شک اب اپ ایک بھی بچہ ہے اپ کا اس کا بھی وہ کروانا شروع کر دیا انہوں نے اور ان کا بھی وہ کروا رہے ہیں اب یہاں بھی کچھ چیزیں سامنے ائی ہیں جس سے کچھ دوستوں نے اپنا ٹائم بچایا ہے اور وہ ٹائم بچانے میں اپ بھی اگر انٹرسٹڈ ہیں تو اپ کے لیے بھی یہ انفارمیشن اہم ہو سکتی ہے یہ انفارمیشن یہ ہے کہ جیسے کہ اپ ڈی این اے ٹیسٹ تمام لوگوں کا ہونا شروع ہو چکا ہے اب جو سپین ویزا ہے اس میں دو کیٹاگریز کی اس وقت جو ہے وہ ڈی این اے ٹیسٹ لازمی ہو رہے ہیں ایک تو فیملی ویزا کے لیے اگر اپ کے بچے ہیں تو چاہے ایک بچہ ہے دو بچے ہیں تین ہیں چار ہیں جتنے بھی بچے ہیں اپ کا ڈی این اے ٹیسٹ لازمی ہوگا اب ایسا نہیں ہے کہ کسی ایک والے کو یا دو والے کو ریلیف ملے گی جو اس وقت ایمبیسی کر رہی ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ اے ٹو زیڈ تمام کے ڈی این اے ٹیسٹ ہو رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جن لوگوں کے ورک پرمٹ ہیں جن کی فیملی ورک پرمٹ یعنی کہ فیملیز یہاں پہ اگئی ہیں ان کے بچے اوور ایج تھے اور ان کے جو ہے وہ پیچھے رہ گئے ہیں بچے ان کا بھی اب ڈی این اے ٹیسٹ لازمی طور پہ ہو رہا ہے اب وقت بچانے کی یہاں پہ اگر بات کریں تو ایک طریقہ ہے جس سے کچھ لوگوں نے وقت بچایا ہے اس طریقے سے کم سے کم ان کا جو ہے وہ چار مہینے کا ٹائم بچا ہے جہاں پہ ان کا ڈیڑھ سال لگ رہا تھا وہاں پہ ان کا سال یا ایک سال ایک مہینے یا دو مہینے لگے ہیں ان کا ویزا پراسس جو ہے وہ کمپلیٹ ہو چکا ہے ڈی این اے ٹیسٹ جب ہوتا ہے تو ڈی این اے ٹیسٹ اپ کو پتہ ہے کہ ایمبیسی سے ڈائریکٹ اپ کو کال اتی ہے اور اپ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے بیسی میں بلایا جاتا ہے اپ کے بچوں کو اگر تو اپ یہاں پہ ہیں سپین میں چاہے اپ نے فیملی ویزا اپلائی کیا ہے یا ورک پرمٹ اپ نے بچے کا اپلائی کیا ہے اپ سپین میں فار ایکزمپل تو اپ کی فیملی کو وہاں پہ ایمبیسی بنایا جائے گا وہاں پہ ان کا ڈی این اے ٹیسٹ ہوگا اس کے بعد اپ کا جو ڈی این اے ٹیسٹ ہے وہ یہاں پہ ہوگا یہاں پہ ڈی این اے ٹیسٹ جو سپین میں ہوتا ہے اپ کی فیملی کا ڈی این اے ٹیسٹ ہونے کے دو سے تین مہینے بعد یہاں پہ اپ کو کال اتی ہے اور یہاں پہ اپ کا ڈی این اے ٹیسٹ ہوتا ہے اور ڈی این اے ٹیسٹ یہ تمام جو پراسیس ہے یہ ہونے میں جو ٹوٹل ٹائپ پریڈ ہے وہ چار سے پانچ مہینے لگ جاتے ہیں یعنی کہ اپ کی فیملی کا ادھر اور اپ کا ادھر۔ اب یہاں پہ کچھ لوگوں نے اس کو بچانے کے لیے ایک طریقہ نکالا ہے کہ جب وہ ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے ان کو وہاں پہ اتی ہے کال یا اپنا پراسیس کرنے کے لیے تو وہ یہی کہتے ہیں کہ ہم جو ان کا فیملی کا سربراہ ہے جو ان کو بنا رہا ہے وہ بھی وہیں پہ ایمبیسی میں ہی ڈی این ای ٹیسٹ دے گا یعنی کہ اس وقت وہیں پہ وہ بھی چلا جائے گا اور وہاں پہ ان کا بھی ڈی این اے ٹیسٹ وہیں پہ ہو جائے گا اسی طرح جو work permit اپلائی کرنے والے ہیں جو والد صاحب ہیں یا جو بھی ان کے سربراہ یہاں پہ ان کو بلا رہے ہیں اوور ایج بچے کو یا بچی کو تو وہ بھی ایمبیسی میں کہتے ہیں کہ ہم یہیں پہ اپنے بیٹے یا بیٹی کے ساتھ ہی یہاں پہ ڈی این اے ٹیسٹ کروا لیں ایمبیسی میں اس سے کیا ہوتا ہے کہ اپ کا ڈی این اے ٹیسٹ ایک مرتبہ تمام فیملی کا ہو جاتا ہے اور اس کا رزلٹ بہت جلدی اتا ہے۔ اس کا رزلٹ اتنی جلدی اتا ہے کہ بہت سارے لوگ جو وہاں پہ جا کے ڈی این اے دیتے ہیں ان کو چند ہفتوں میں ہی ان کے رزلٹ کے بعد ان کے ویزے لگ جاتے ہیں۔ اور وہ اپنی فیملی کو اور اپنے ورک پرمٹ جن کے انہیں اپلائی کیے ہوتے ہیں ان کو اپنی ساتھ ہی لے کے یہاں پہ ا جاتے ہیں یہ کافی دوستوں نے کافی لوگوں نے یہ طریقہ استعمال کیا ہے اگر اپ یہ طریقہ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس سے اپ کا ٹائم بچ سکتا ہے اور اپ پریشانی سے بچ سکتے ہیں جو کہ انتظار کی پریشانی ہے یعنی کہ اپ کی فیملی کے ادھر ہوں گی اپ کی ادھر ہوں گی اپ پھر ادھر ویٹ کریں گے یہ میرا کب ہوگا اور یہ تمام پراسس جو ہے وہ لینتھی ہے جس کو اپ ایزی طور پہ اس طریقے کے مطابق سرانجام دے سکتے ہیں
0 تبصرے