ڈرائیور لائسنس کی جو 2025 کی نئی امدادیں حکومت کی طرف سے لانچ کی گئی ہیں۔ اصل میں یہ مختلف پروونسز ہیں جیسے قتلونیا ہوا بائیس بانسکو ہوا ویلنسیا ا ہوا اس کے ساتھ ساتھ کستیون ہوا اس طرح کی محتلف گلیسیاں بہت زیادہ مشہور ہیں ڈرائیور لائسنس کے لیے۔ بہت زیادہ امداد گلیسیاں کو دی جاتی ہے یعنی کہ جو کوئی بھی نیا ٹریوئنگ لائسنس کرنا چاہتا ہے اس کے لیے انہوں نے امداد کی اناؤسمنٹ کر دی ہے جو کہ تین ہزار یورو تک بھی اپ کو دی جائے گی اگر اپ ڈرائیور کا لائسنس کرنا چاہتے ہیں۔
0 تبصرے