سپین حکومت کا نیا پلان لانچ۔ بڑی خوشخبری! والدین کو 23 ہفتے کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ دی جائے گی۔| good news & new plans for Spain citizens

سپین حکومت کا نیا پلان لانچ۔ بڑی خوشخبری! والدین کو 23 ہفتے کی چھٹیاں بمعہ تنخواہ دی جائے گی۔| good news & new plans for Spain citizens
والدین کے لیے 23 ہفتے بما سیلری اور چھٹیاں یہ حکومت نے نیا پلان لانچ کیا ہے جیسے کہ جو گروتھ ریٹ ہے میں جو برتھ ریٹ ہے سپین کا وہ کافی زیادہ گر رہا ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ اس برتھ ریٹ کو improve کیا جائے اس وجہ سے وہ مختلف سکیمیں لے کے اتی ہے جس میں یہ ایک سکیم بھی ہے جس کو مترنی داد پترنی داد بولا جاتا ہے جو خکہ 16 ہفتے اس وقت مل رہے ہیں والدین کو برائے تنخواہ اس کو حکومت 23 ہفتے 2025 میں کرنے کے بارے میں پلان بنا رہی ہے اور اس پہ کافی زیادہ ورکنگ جاری ہے اور بہت زیادہ امید ہے کہ عنقریب یہ پروگرام بھی لانچ کر دیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے