سپین 6400 یورو کا جرمانہ ! لائسنس کینسل؟ | گورنمنٹ کی بڑی وارننگ سب کیلئے! | Spain Government Big Update!

سپین 6400 یورو کا جرمانہ ! لائسنس کینسل؟ | گورنمنٹ کی بڑی وارننگ سب کیلئے! | Spain Government Big Update!
6400 یورو جرمانہ اور 10 پوائنٹ ڈرائیونگ لائسنس کے کس کے کینسل ہوئے ہیں 10 پوائنٹ کا مطلب یہی ہے کہ اس کا جو ڈرائیونگ لائسنس ہے اُس کو کینسل کر دیا گیا ہے کیونکہ چھ پوائنٹ سے زیادہ جیسے آپ کے پوائنٹ کینسل ہوتے ہیں its mean کہ آپ کے لائسنس کو cancel کر دیا گیا ہے اب یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ اس بندے نے اگر تو بارسلونا میں رہتے ہیں تو شاید آپ ابنیدا دیگونل کا پتہ ہو ابنیدا دیگونل سب سے لمبا روڈ ہے بارسلونا کا جو کہ کافی چھوڑا ہے ٹو ویٹ ریفک ہے اور تین تین چار چار اس کی جو ہے وہ ٹریک ہیں وہاں پہ نائٹ کو شام کو رات کو ایک گاڑی چلی ہے جہاں پہ 50 کی سپیڈ سے زیادہ دوڑانے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی اجازت ہے وہاں پہ اس نے 120 کی سپیڈ سے گاڑی دڑائی تو اس کو جو ہے یہ پکڑا گیا ہے کیمروں کی مدد سے اور اس کو یہ جرمانہ کیا گیا 6400 جو ہے وہ جرمانہ کیا گیا ہے اس کے 10 پوائنٹ کو اڑا دیا گیا ہے over speed کی وجہ سے اور کورٹ میں اب اس کے خلاف کیس بھی چلے گا اس کی مزید detail آپ نیچے لنک کو کلک کر کے خود بھی ریڈ کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے