سپین میں غیرملکیوں کیلئے نیا قانون نئی پریشانی؟ | 2025 خطرے کی گھنٹی بجا دی! | New Law For Foreigners Spain New Update!

سپین میں غیرملکیوں کیلئے نیا قانون نئی پریشانی؟ | 2025 خطرے کی گھنٹی  بجا دی! | New Law For Foreigners Spain New Update!
سپین 2025 سے نیا قانون کون سا تیار ہے اور ریڈی ہے اور لاگو ہونے جا رہا ہے اصل میں یہ جو قانون ہے یہ پیدینیتے کے against ہے اب آپ پہ لازم ہوگا 2025 سے کہ پیدینیتے اگر آپ نے چلانا ہے تو آپ نے ڈیجیٹی سے ایک سرٹیفکیٹ پہلے پاس کروانا ہے اُس پیدینیتے کا کہ وہ چلنے کے قابل ہے آپ فٹ پاتھ پہ نہیں چلا سکیں گے کسی اور جگہ پہ جہاں بھی لوگ پیدل چلتے ہیں وہاں پہ نہیں چلا سکیں گے ورنہ آپ کو بھاری جرمانہ پے کرنا پڑے گا اس کے ساتھ ساتھ ہیلمٹ لازمی ہوگا سرٹیفکیٹ یا آپ نے پاس رکھنا ہے ایک ٹیکنیشس سرٹیفکیٹ دوسرا خریداری کے سرٹیفکیٹ اس کے ساتھ ساتھ 25 کی سپیڈ سے زیادہ آپ نہیں چلا سکیں گے پیدینیتے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور سکیورٹی میرمنٹ ہے جو آنے والے وقت میں مزید ڈی جی ٹی کی طرف سے اناؤنس کیے جائیں گے پیدینیتے کو کافی زیادہ کنٹرول اب کیا جائے گا کیونکہ اس کی وجہ سے کافی زیادہ حادثات ہو چکے ہیں آنے والے دنوں میں آنے والے ٹائم پہ حادثات سے بچنے کے لیے اس پہ کافی زیادہ restrictions آنے والے وقت میں مزید کی جائیں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے