سپین نیشنل پولیس تحقیقات اور حیران کن رزلٹ! | پولیس کی بڑی وارننگ! غیرملکی ہوشیار! | Spain National Police New Warning

سپین نیشنل پولیس تحقیقات  اور حیران کن رزلٹ! | پولیس کی بڑی وارننگ!  غیرملکی ہوشیار! | Spain National Police New Warning
نیشنل پولیس کی تحقیقات اور ایک حیران کن result جو ہے وہ سامنے آیا ہے آپ کو میں نے شیئر کیا تھا کہ سیتا مافیا کی خلاف حکومت نے اعلان کیا ہے جب قوانین کی announcement ہوئی تھی امیگریشن قوانین کی اس وقت حکومت نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ ہم ایمرجنسی بنیادوں پر مافیاز کے خلاف وہ اقدامات کریں گے جو کہ ستخیریا کی سیتوں کے معاملے میں خود بخود کرتے ہیں رپورٹنگ سسٹم کے ذریعے سیتے وہ سیل کرتے ہیں یہ problem کا آپ کو پتہ ہے کہ بڑی دیر سے یہ سامنا ہے جب سے کورونا آیا ہے یہ سامنا ہے تو اس وجہ اب 300 کا چار چار سو کا بھی لوگوں نے سیتا خریدا ہے استخیریا کا اب حکومت نے کریک ڈاؤن کیا بہت بڑے بڑے مافیاز کو پکڑا اب ان کی تحقیقات کے رزلٹ سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں اب تحقیقات کے رزلٹ میں یہ سامنے آیا کہ 20 20 ہزار سے لے کے دو دو لاکھ یورو تک جو ہے یہ مافیا کماتا تھا سیتے بیچ کے per month اندازہ آپ اس سے لگا سکتے ہیں کہ یہ کتنا strong مافیا ہے جو کہ پورے ملک میں پھیلا ہوا تھا کتنے بڑے پیمانے پہ سیتا یہ بیچتے تھے اس طرح سے رپورٹ ایک سسٹم کے ذریعے بک کر کے تو اس کے رزلٹ جو ہے اب آنا شروع ہو چکے ہیں اب بہت زیادہ امید ہے کہ ان کو بھاری جرمانے بھاری سزائیں ہوں گی اور آنے والے وقت میں امید ہے کہ سیتا مافیاز پہ کنٹرول ڈالا جائے گا یا کم سے کم ان کو پکڑے جانے کے بعد حالات جو ہیں پہلے سے زیادہ بہتر ہو جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے