کیا سپین کی امیگریشن کھلے گی یا نہیں تازہ ترین خبر:
اس وقت جو سچویشن سپین کی ہے۔اپ کو پتہ ہے کہ کافی عرصے سے سب ویٹ کر رہے ہیں کہ نئے قوانین اناؤنس ہوتے ہیں تو امیگریشن کا پروسیس اگے بڑھتا ہے امیگریشن کی اگر نیوز بریک ہوتی ہے تو وہ ڈیٹ ائے گی کہ کونسی ڈیٹ کو امیگریشن کھولنے کے چانسز ہیں۔ تو اب تک جو اپڈیٹس ا چکی ہیں۔ اس میں اس طرح کی سچویشن جوہے وہ کافی favourable ہے یعنی کہ favour میں ہے امیگرینٹس کے۔ کوئی بھی ایسی نیوز نہیں ائی کوئی بھی ایسا کر لا پاس نہیں ہوا جس میں امیگرینٹس پہ مزید سختی کی بات کی ہو یا ان کے قوانین کو مزید سخت کیا ہو ہر طرف سے نرمی کے قوانین کی بات کی گئی ہے اور قوانین لائے گئے ہیں اس وقت جو سچویشن ہے سپین کی نہ صرف یورپی یونین شنجن سٹیٹس میں کسی اور ملک کے اتنے زیادہ اسان قوانین نہیں ہے کسی بھی الیگل کو نیشنلٹی یا ریزیڈنسی کارڈ دلوانے کے لیے۔ نیشنلٹی کا ذکر اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ نیشنلٹی تک اپ نے تب ہی پہنچنا ہے جب اپ ایزیلی لیگل ہوتے ہیں جب اپ لیگل ایزی نہیں ہوں گے تو نیشنلٹی تک کیسے پہنچیں گے Portugal جیسے ملک نے بہت زیادہ سختیاں کر دی ہیں جو کہ کبھی امیگرینٹس کے لیے سب سے زیادہ اسان ملک ہوتا تھا اور رائٹ ونگز پارٹی کے حکومتیں ہر طرف پھیلتی جا رہی ہیں یورپی یونین میں شنجن سٹیٹس میں تو ویسے ویسے سختیاں جو ہیں وہ بڑھتی جا رہی ہیں تو اوور ال سپین کی سچویشن امیگرینٹس کے لیے بہت بہتر ہے جو بھی اپ کو opportunity ملتی ہے لازمی طور پہ as soon as early اس کو avail کرنے کی کوشش کریں انے والے حالات کا انے والے دنوں کا حکومتوں کے plans کا decisions کا کسی کو کچھ علم نہیں کیونکہ کس طرح معاملات اگے بڑھ رہے ہیں وہ اپ کو اپ لوگوں کو معلوم ہیں کہ کیا نظریات ہیں دوسری پارٹیز کے اس وجہ سے جب بھی اپ کو موقع ملتا ہے اپ کا ٹائم پیریڈ مکمل ہوتا ہے کنٹریکٹ ملتا ہے اپ فورا لیگل ہونے کی process کو اگے بڑھائیں اور جلد سے جلد لیگل ہو.
اب یہاں پہ main question اتا ہے کہ کیا سپین امیگریشن کھولے گی یا نہیں؟ اگر overall دیکھا جائے تو سپین 2005 سے اب تک امیگریشن کھولی ہوئی ہے وہ اریگو سشیال کی صورت میں ابھی جو ریسنٹلی دو تین سال پہلے قانون پاس ہوا اریگوفارماسیون اریگولبرال بھی اریگوسشیال کے ساتھ ہی پاس ہوا تھا اور اریگو فملیار بھی ساتھ پاس ہوا تھا اس پہ لاکھوں لوگوں نے اب تک جو ہے وہ ریزیڈنسی لی ہے اور وہ بہت زیادہ ان میں لوگ ایسے ہیں جو اب نیشنلٹیاں بھی لے چکے ہیں تو امیگریشن تو کھلی رہتی ہے سپین میں ابھی نئی جو اسامیاں کی گئی ہیں اس میں بھی اگر دیکھا جائے تو یہ سیم لائک امیگریشن والا پراسیس ہی ہے امیگریشن میں چھ مہینے کی پدرون مانگتے تھے۔ یہاں انہوں نے دو سال کی رکھی ہے۔
ایمیگریشن جب کھلتی ہے اس وقت اگر اپ کو opportunities ملتی ہیں تو کافی زیادہ problems بھی اتے ہیں ہماری اب کنٹریز کا اگر حساب لگایا جائے تو وہاں پہ نارملی پاسپورٹ کے اس وقت ان کے پاس لیمینیشن پیپر نہیں ہے اگر امیگریشن کھلتی ہے اور لاکھوں لوگوں کو urgently پاسپورٹ کی ضرورت پڑتی ہے تو میرا نہیں خیال یہ ہماری اپنی ایمبیسی ضرور کو پرووائڈ کر سکیں گی ہمارا اپنا ملک ان کو پرووائڈ کر سکے گا تو وہ امیگریشن کھولے گی یا نہیں کھلی گی ان کے لیے ایک برابر ہوگی جن کے پاس پاسپورٹ ہی نہیں ہوگی یا جنہوں نے renew کروانا ہوگا.
0 تبصرے