سپین نیشنلٹی سکیم دو لاکھ پچاس ہزار 250,000 لوگوں کو اب تک نیشنلٹی مل چکی ہے۔ یہ سکیم کون سی ہے؟ اصل میں یہ سکیم جو ہے یکم جنوری 2025 کو بند ہو رہی ہے اس کے چرچے جو ہیں وہ نہ صرف یورپی یونین سپین میں بلکہ اوور ال پوری دنیا میں ہے کہ وہ بہت بڑی تعداد میں لوگ اب اپلائی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے گھروں کی قیمتیں اچانک بڑی ہیں کیونکہ پانچ لاکھ کی جو لمٹ ہے گولڈن ویزا سکیم کی اس میں لوگ پراپرٹی دے رہے ہیں پراپرٹی خریدنے کے لیے یکم جنوری سے پہلے پہلے لوگوں نے ایک طرح کا دعوی بولا ہے یہاں پہ پراپرٹی خرید نے کا جس کی وجہ سے یہاں پہ انفلیشن بھی بڑی ہے گھروں کی قیمتیں بڑی ہیں اور گھر بھی نہیں لوگوں کو مل رہے خواب ہیپوتیکا کروانا ہو یا ویسے گھر خریدنے ہوں تو اس وجہ سے یہ کرائسز بھی ایک طرف لیکن دوسری طرف اس سکیم کو اس وجہ سے بھی زیادہ بہتر سمجھا جا رہا ہے کہ جو اس کا مناسب ریٹ ہے، دوسرا بہت کم عرصے میں اپ nationality کی journey تک پہنچ جاتے ہیں. اس کے ساتھ ساتھ بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو بڑا سرمایہ جو ہے وہ سپین میں لے کے اتے ہیں. 250,000 لوگوں کو 10 سالوں میں گولڈن ویزا سکیم کے ذریعے نیشنلٹی مل چکی ہے اور مزید بہت زیادہ لوگ اپلائی کر رہے ہیں وہ لوگ جو اپلائی کرنا چاہتے ہیں ان کے پاس یکم جنوری 2025 تک کا ٹائم ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے