سپین میں ایک ہزار یورو baby بونس جو کہ اصل میں یہ baby کا بونس ہے جو حکومت نے announce کیا ہے اور اب یہ دینے جا رہے ہیں 2007 کے بعد جتنے بچے بھی پیدا ہوئے ہیں ان کے والدین اس کے لیے eligible ہیں اصل میں یہ بونس اُن والدین کے لیے ہے جن کی انکم اتنی زیادہ نہیں ہے اگر آپ کا ایک بچہ ہے اور اپ کی انکم 15 ہزار سے جو ہے وہ زیادہ نہیں ہے تو آپ اس کے لیے eligible ہیں اور اگر آپ کے دو بچے ہیں اور آپ کی 17 ہزار 102 یوروز سالانہ سے انکم زیادہ نہیں ہے یعنی کہ آپ earn نہیں کرتے تو پھر آپ اس کے لیے eligible ہیں اگر آپ کے تین بچے ہیں اور آپ 19 ہزار 204 یورو سالانہ سے زیادہ earning نہیں کرتے تو پھر آپ اس کے لیے eligible ہیں ہزار یورو کے لیے اور اگر آپ کے چار بچے ہیں تو پھر اُس کے لیے آپ 21 ہزار 407 یورو سے زیادہ آپ کی انکم earning نہیں ہونی چاہیے سالانہ اور اگر آپ کے پانچ بچے ہیں تو 23 ہزار 407 سے زیادہ آپ کی ارننگ سالانہ نہیں ہونی چاہیے تب آپ اس کے لیے eligible ہیں یہ سسودیا سوشیال نے announce کیا ہے مزید detail کے لیے نیچے لنک موجود ہے لنک پہ کلک کر کے خود بھی آپ read کر کے مزید انفارمیشن وہاں سے جان سکتے ہیں۔
0 تبصرے