سپین صدر کی تیاری کیا ہے؟ کیا تیاریاں ہو رہی ہیں؟ حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟ کیوں کر نئی اپڈیٹس جو ہیں وہ اتنی زیادہ اہم ہے ہمارے لیے؟ یہ یاد رکھیں بروقت کہ یہ جو ایپڈیٹس ہوں گی یہ شاید اس ڈیکڈ میں کافی زیادہ ہیلپ فل رہیں گے اور اس کے بعد ہو سکتا ہے کہ انے والے 10 15 سالوں میں کوئی بھی اور نئی ترمیم میں نہ ائیں اور کوئی بھی اور امیگریشن کے مواقع نہ مل سکے کیونکہ اگر پیسوئی کی یہ اخری ٹرم ہوتی ہے جو کہ بہت زیادہ لگ رہا ہے کہ یہ اخری ٹرم ہے اس کے بعد اگر پے پے کی حکومت اتی ہے اور پے پے کے ساتھ ہے وکس پارٹی بھی مل جاتی ہے اور بہت ساری جگہوں پہ یہ مل کے حکومت کر رہے ہیں جن جن جگہوں پہ ان کی سوبی لیول پہ جو ہے وہ حکومتیں انہوں نے بنائی ہیں وہ مل کے بنائی ہیں جیسے ریسنٹلی اپ کو پتہ ہوگا کہ ولنینسیا میں جو اس وقت حکومت ہے جو لوکل حکومت ہے وہ پے پے اور واکس کی مل کے بنائی ہوئی ہے اور وہاں پہ وہ مل کے چل رہے ہیں اسی طرح یہ سینٹر میں بھی مل کے انے والے وقت میں ا سکتے ہیں اور یہ کافی زیادہ restrictions امیگرینس کے لیے اسپیشلی لے کے ا سکتے ہیں کیونکہ اپ کو ان کے نظریات کا پتہ ہے اور خاص طور پہ پاپولر پارٹی کے بارے میں اپ جانتے ہیں جب بھی یہ پہلے حکومت میں رہی ہے تو امیگرینٹس کے معاملات کو ہمیشہ دبا کے رکھا گیا ہے اس وجہ سے یہ جو پیریڈ ہے یہ گولڈن ہے امیگرینٹس کے لیے اس میں جو نئی اپڈیٹس ائیں گی ان سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں جن کا ٹائم پورا ہو چکا ہے یا پورا ہونے والا سپین نیشنلٹی لینے کے لیے لازمی جلد سے جلد اپنے سرٹیفکیٹ کمپلیٹ کریں جمع کروائیں جن کے اریگو کے ٹائم پورے ہونے والے ہیں یا ہو چکے ہیں وہ جلد سے جلد ڈاکومنٹ لیں اور جو بھی امیگریشن کے بارے میں اپڈیٹس اتی ہیں اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں تو جو اس وقت صدر ہے سپین کے ان کی یہی کوشش ہے کہ جلد سے جلد یہ ان قوانین کو حتمی شکل دی جائے اور امیگریشن کے نئے قوانین کو اناؤنس کر دیا جائے۔ جب بھی امیگریشن کی بات ہوتی ہے تو امیگریشن قوانین کی بات ہوتی ہے وہ امیگریشن اوپن ہونے کی بات نہیں ہوتی لیکن یہ اپ کو بتاتا چلوں کہ امیگریشن اوپن ہونے کے بھی بہت زیادہ چانس ہے کیونکہ یورپی یونین بھی کوشش کر رہی ہے خود سپین کی حکومت بھی کوشش کر رہی ہے یورپی یونین میں بھی پاپولر پارٹی نے واکس نے کچھ ایسی حرکات کرنے کی کوشش کی تھی کہ یہ تمام معاملات کو روکا جائے لیکن وہاں پہ بھی ان کو ناکامی ہوئی ہے اور وہاں پہ بھی یہ کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اس وجہ سے سپین میں کچھ نہ کچھ اب انے والے چند دن میں اپڈیٹس ائیں گی جو کہ سپین کے امیگریشن قوانین کو تبدیل کریں گی اور مزید اسانیاں لے کے ائیں گی کچھ شعبوں میں restrictions بھی ہو سکتی ہیں یعنی کہ کریمنلز کے لیے ریسٹرکشنز ہو سکتی ہیں ڈیپوٹیشن کے پروگرام میں کچھ بہتری لائی جا سکتی ہے ان کے لیے جو کریمینلز ہیں یا وہ لوگ جنہوں نے ال ریڈی یہاں پہ کچھ ایسے کام کیے ہیں جس کا ان کو سزا دینے کے بارے میں opposition حکومتیں سوچ رہی ہوں تو اس طرح کی اپڈیٹس بھی بیچ میں ا سکتے ہیں اس وجہ سے ذہنی طور پہ ہر لحاظ سے اپ نے تیار رہنا ہے بہرحال بہت اچھی بھی اپڈیٹس انقریب حکومت کی طرف سے اناؤنس ہو جائیں گی وہ امیگریشن بھی ہو سکتی ہے اس میں اسانیاں بھی ہو سکتی ہیں اس میں بہت زیادہ اسانیاں بھی ہو سکتی ہیں ال ریڈی انہوں نے کچھ پروگرامز میں بہت زیادہ اسانی کی ہیں اور مزید اسانی ا سکتی ہیں اسپیشلی اریگو فارملیار میں کچھ نئی اپڈیٹس اور اسانیاں ائیں گی اور اپ فیملی کو بلوانے کے لیے اور ویزے سے ریلیٹڈ جو ہے وہ اچھی اپڈیٹس بہت زیادہ امید ہے کہ سنیں گے ۔
0 تبصرے