ایک نیشنلٹی کا دروازہ بند ہونے جا رہا ہے گولڈن ویزا سکیم آخر ہے کیا؟ biggest opportunity is being finished now - what will happen next!

ایک نیشنلٹی کا دروازہ بند ہونے جا رہا ہے    گولڈن ویزا سکیم آخر ہے کیا؟ biggest opportunity is being finished now - what will happen next!
سپین کی حکومت نے اناؤنس کر دیا کہ گولڈن ویزا سکیم یکم جنوری 2025 سے بند ہونے جا رہی ہے جس کی وجہ سے اب بہت زیادہ ریس بڑھ چکی ہے یہاں پہ اپلائی کرنے والوں کی کیونکہ گولڈن ویزا سکیم جو ہے وہ انویسٹمنٹ کے ذریعے ملتی تھی چاہے اپ میچول فنڈ میں ڈال لیں شیئرز خرید لیں اپ پراپرٹی خرید لیں پہلے دو لاکھ تک ڈھائی لاکھ تک ہوتی تھی پھر پانچ لاکھ کر دی گئی اور ابھی اس کو بند کرنے جا رہے ہیں۔ پہلے لوگ کیا کرتے تھے دوسری کنٹری سے اتے تھےپانچ لاکھ کی پراپرٹی خریدی اور یہاں پہ ان کو ڈائریکٹ پی ار مل جاتی تھی پی ار بمٔی فیملی تو وہاں پہ رہ سکتے تھے۔ پانچ سال جیسے ہی گزرتے تھے، پی ار کے لیے نیشنلٹی اپلائی کر سکتی تھی لیکن اب یکم جنوری 2025 سے یہ پروگرام بند ہو جائے گا تو اس کے بعد یہ نیشنلٹی کا جو دروازہ ہے یہ ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا تو اب بہت زیادہ لوگوں نے اس پہ quickly apply کرنا شروع کیا ہے اگر اپ میں سے بھی یہ اپ کی کہ ہماری کمیونٹی میں سے کوئی ایسا پروگرام جو ہے وہ اس میں چانس لینا چاہتا ہے انویسٹمنٹ کر کے سپین میں گولڈن ویزا تو یکم جنوری 2025 تک یہ اپرچونٹی ہے یعنی کہ 31 دسمبر 2024 تک اس کے بعد یہ نہیں رہے گی اس اپرچونٹی سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے