سپین میں اپنے والدین کو ڈائریکٹ سیٹلمنٹ کے لیے بلائیں ۔ Parents direct settlement after spain nationality.

سپین میں اپنے والدین کو ڈائریکٹ سیٹلمنٹ کے لیے بلائیں ۔ Parents direct settlement after spain nationality.
سپین نیشنلٹی کے بعد والدین کو اپنے ساتھ سیٹلمنٹ کرنے کا کیا طریقہ کار ہے یہاں پہ دوستو کافی زیادہ کنفیوژن پائی جاتی ہے اور کافی دوستوں کو ایسا لگتا ہے کہ جیسے انگلش کنٹریز میں اپنے والدین کو نیشنلٹی کے بعد بلوانا بہت اسان ہے اسی طرح سے یہاں پہ بھی بلوانا بہت زیادہ اسان ہے ایسا لیکن ہے نہیں. اصل میں ایسا ممکن نہیں ہے کیونکہ یورپین فیملی لا اور انگلش فیملی لا میں کافی فرق ہے جس کی وجہ سے restrictions ہیں اپ نے کون سا طریقہ اپنانا ہے؟ جو کہ کچھ لوگوں نے وہ طریقہ اپنایا ہے۔اور اس طریقے سے سیٹلمنٹ انہوں نے اپنے والدین کی اپنے ساتھ کر لی ہے لیکن یہ طریقہ اتنا زیادہ اسان نہیں ہے سٹرگل اس میں بھی کرنا پڑے گی لیکن at the end اس کے رزلٹس کافی اچھے اتے ہیں سب سے پہلے تو اپ نے یہ غلطی نہیں کرنی کہ اپنے والدین کو ڈائریکٹلی سیٹلمنٹ کے لیے ان کا ویزا اپلائی کرنا ہے. بلکہ اپ نے کیا کرنا ہے کہ اپ نے پہلے ان کا وزٹ ویزا اپلائی کرنا ہے ان کو صرف سیر کے ویزے کے لیے بلانا ہے یہاں پہ ایک اہم چیز پر غور کریں اگر اپ اکیلے ہیں اپ کے والدین کی اور اولاد نہیں ہے یا اپ اکیلے ہیں اولاد نہیں ہیں یا اپ اکیلے بھائی ہیں اپ کی بہن دوسری ہیں بہنیں ہیں یا بہن ہے ان کی شادیاں ہو چکی ہیں وہ اپنے گھر جا چکی ہیں اور اپ کے والدین کے پاس کوئی نہیں ہے سوائے اپ یہاں پہ رہ رہے ہیں وہ اپ کے والدین ادھر ہیں دونوں ہیں یا اکیلے ہیں تو اپ بھی human rights کی شک لاگو ہو سکتی ہے. اس میں چانس بڑھ جاتے ہیں کہ اپ اپنے والدین کو اپنے پاس بلا لیں اور اگر اپ کے والدین کا وہاں پہ کوئی سہارا نہیں ہے تو اس میں بہت زیادہ لوگوں کی جو ہیں وہ والدین کی سیٹلمنٹ ہوئی ہے ان کے ساتھ لیکن اگر اپ کے وہاں پہ بہن بھائی ہیں کنوارے بھی ہیں شادی شدہ بھی ہیں ان کو سنبھال سکتے ہیں اپنی والدین کو پھر میرے خیال میں یہ غلطی نہ کریں کہ ان کو direct settlement کے لیے بلائیں بلکہ ان کو پہلے وزٹ ویزے پہ بلوائیں جیسے کہ عام لوگوں نے کیا ہے وزٹ ویزے پہ بلوایا ان کی اپنے ساتھ پدرونا منتو کروا لی جیسے ان کا وزٹ ویزے کی مدت ختم ہونے والی ہے واپس بھیج دیا ایک سال چھ مہینے بعد دوبارہ سے ان کا اگر ویزا ویلڈ ہوا ویلن کوڈ ورنہ دوبارہ لگوا لیا ایک مرتبہ لگ گیا تو دوبارہ ایزیلی لگ جاتا ہے۔ دوبارہ بلوا لیا پدرونا منتو رینیو کروا لی۔ رینیوسین کروا لی پھر وہ چلے گئےچوتھی مرتبہ بلایا جیسے ان کے تین سال پورے ہوئے تو اور ایگو فملیار اپلائی کر دی کوئی اچھا اسطخیریا کا وکیل دیکھ کے اس میں اپ نے کرنا کیا ہے کہ ان کی جو پاسپورٹ ہوں گی جن پہ ویزے لگے ہوں گے ان کو اپ نے چینج کروا لینا ہے یہاں پہ ایمبیسی کونسلیٹ سے اور بنوا لینے ہیں اس پہ اریگو فملیار اپلائی کر دینی ہے۔ جیسے ہی انکی پدرونا منتو complete ہو گی۔ تو اپ اریگو فملیار پہ ان کو ڈاکومنٹ کروا سکتے ہیں ان کو ریزیڈنٹ کارڈ اگر اپ کے پاس نیشنلٹی ہے تو ان کو کمپنی تاریوں کارڈ مل جائے گا لیکن اس پہ وہ کام نہیں کر سکیں گے اس پہ ان کو پرمیشن نہیں ہوگی لیکن اپ کے ساتھ رہ سکیں گے اپ کے ٹیکس نمبر پہ ان کا میڈیکل فری ہو جائے گا باقی تمام سولتیں ان کی فری ہو جائیں گی یہ طریقہ کار ہے جو کہ بہت زیادہ لوگ استعمال کر رہے ہیں اور اس کو اپ استعمال کر سکتے ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے