سپین نیشنلٹی بارے ایک اہم تازہ ترین صورتحال:
سپین نیشنلٹی کو اتنی دیر کیوں ہو رہی ہےـ اپ ڈیٹ ہیں کیا؟
2023 -2024 والا جو سلسلہ ہے جو 2023 کا پورا اور 24 کے پہلے دو تین مہینوں میں جس طرح سلسلہ رہا کے بہت سپیڈلی نیشنلٹیز نکلتی رہی ہیں وہ اب نہیں ہے اب 2024 کا اینڈ ا چکا ہے اور 2024 میں اگے 25 انے والا ہے تو اس وجہ سے جو وہ پہلے والی باتیں تھیں یہ 2023 میں اتنے زیادہ لوگوں کو nationalities ملی وہ اگے کنٹینیو تو وہ بات نہیں ہے . خود خستیسیا نے اپنے اداد و شمار بتائے ہیں کہ اس سال کے اندر 2024 میں 20 ہزار سے زیادہ فائلیں جو ہیں وہ ریجیکٹ ہو سکتی ہیں چھوٹی چھوٹی وجوہات پہ بھی وہ نیشنلٹیز کو reject کر رہے ہیں نیچے جو لنک دے رہا ہے وہاں پہ تمام ڈیٹیل ہے تمام اعداد و شمار ہے اس وجہ سے اپنے کیس کو بہت زیادہ کیئرفوری لے کے چلے اگر چھوٹا موٹا بھی اپ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہوا ہے یہ عدالتی حکم ایا ہے اپ کلیئر بھی ہو چکے ہیں وہ تمام ڈیٹا سنبھال کے رکھیں بروقت اپ اس پہ جو ہے وہ سبمٹ کروا سکیں۔
https://www.immigrationspain.es/motivos-denegacion-nacionalidad
0 تبصرے