سپین میں ہوا بڑا اختجاج! | Spain Big Protest!

سپین میں ہوا بڑا اختجاج! | Spain Big Protest!
سپین میں کرائے کے گھر: کرونا کے دوران حکومت نے تمام مالکان کو پابند کر دیا تھا کہ کوئی بھی کراؤں کو نہیں بڑھائیں گے۔بلکہ انہوں نے کچھ جگہوں پہ معاف بھی کروائیں ہیں کہ کچھ مہینوں کے لیے لوگوں کو کہا کہ اپ کرایہ نہیں بھی دیتے تو گھر کا مالک اپ کو کرائے کے لیے تنگ نہیں کرے گے۔ 2021 2022 2023 اس میں بھی حکومت نے کہا کہ اکنامیکلی کنڈیشن اتنی اچھی نہیں ہے لوگوں کی تو اپ کراؤں کو نہ بڑھائیں اور 2001 میں 21 میں اور 22 میں 23 میں بھی کرایہ جو ہے وہ نہ ہونے کے برابر بڑھایا گیا۔ لیکن اب 2024 میں حکومت نے تین فیصد تک کہا ہے کہ اپ کراؤ کو بڑھا سکتے ہیں جو کہ بہت بڑی نمبرنگ ہے جو کہ ال ریڈی بہت زیادہ کرایا سپین میں ریشو کے حساب سے سیلری ریٹ کے حساب سے لوگ پے کر رہے ہیں اس میں تین فیصد کا مزید اضافہ ہوا۔ جس سے لوگوں کو بہت مشکل پیش آئی اور انہوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ سب سے زیادہ جو بڑا احتجاج مبیٹڈ میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے کیا گھروں کے کراؤں کے بارے میں اور گھروں کی جو اس وقت سچویشن ہے کہ للوگوں کو گھر نہیں مل رہے ڈیمانڈ اور سپلائی میں اتنا زیادہ فرق ا چکا ہے اور کراے بہت زیادہ بڑھ چکا ہے یہی وجہ ہے کہ بہت زیادہ احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مزید یہ احتجاج بڑتا ہوا نظر ارہا ہے۔ بار سونا میں ویلنسیا میں میٹڈ میں سب سے بڑا پروٹیسٹ کیا گیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے