کتلونیا نے ایک بہت اچھی سکیم کی اناؤسمنٹ کی ہے:
اصل میں کتلونیہ ایک رچ صوبہ ہے سپین کی جہاں پہ سپین کی سب سے بڑی پورٹ بار سونا پورٹ ہے جسے بزنس ہب سمجھا جاتا ہے اور یہاں پر بزنس ایکٹیویٹیز میڈٹ تک کی جاتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے درمیان ٹیکسز سے ریلیٹڈ سیپریشن سے ریلیٹڈ اور بہت سے معاملات چلتے رہتے ہیں۔
کتلونیا رچ کنٹری ہونے کے باوجود انہوں نے کوئی ایسی سکیم لانچ نہیں کی جیسے کہ دوسرے پروونسز کرتے ہیں جیسے کہ ڈرائیور لائسنس اپ نے کرنا ہے اس ایج میں کرنا ہے اس طرح سے کرنا ہے تو اپ کو امداد دی جائے گی یہ پروونس ایسی امداد نہیں کرتا ہے لیکن اخر دار اب انہوں نے یہ بھی اناؤنسمنٹ کر دی ہے جو کہ لوگوں کے لیے کافی اچھی اناؤنسمنٹ ہے انہوں نے کافی میڈین یورو مقرر کیے ہیں ان کے لیے جن کی عمر 18 سال سے 29 سال تک ہے باقی صوبوں نے 30 سال تک رکھی ہے لیکن انہوں نے 29 سال تک رکھی ہے اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ جو بے روزگار ہیں وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اور جو لوگ معذور ہیں وہ لوگ بھی اس امداد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ تمام کیٹگری کے لوگ ایوتا لے سکیں گے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے۔
0 تبصرے