سپین میں سیاسی ماحول گرم کیا امیگریشن میں بڑی تبدیلی آ رہی؟ | Spain Political Environment Big Change in Immigration

سپین میں سیاسی ماحول گرم کیا امیگریشن میں بڑی تبدیلی آ رہی؟ | Spain Political Environment Big Change in Immigration
سپین سیاسی ماحول پھر گرم: پے نے اور واکس پارٹی نے مکمل طور پر بائیکاٹ کیا ہے امیگریشن سے متعلق حکومت نے جو بھی اقدامات ظاہر کیے ہیں۔ پیپر پارٹی اور واکس پارٹی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ بالکل بھی حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے بلکہ ایک مرتبہ پھر یہ دونوں جماعتیں اکٹھی ہو چکی ہیں اور ایک سٹرانگ پوزیشن بنا لی ہے اور حکومت کو مجبور کر رہے ہیں کہ اس تقریریہ کے قوانین کو اپروو کریں یا کوئی حتمی شکل دیں. اب اس پر پیسوئی کی حکومت بازد ہے۔کہ لازمی طور پر وہ امیگریشن کی پروسیس کو اگے لے کر چلیں گے۔ ان پارٹیز نے جان بوجھ کر بائیکاٹ کیا ہے کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ حکومت کے پاس نمبرنگ کم ہے۔ اور اگر وہ کوئی بل پاس کریں گے تو بہت تھوڑے نمبروں سے وہ بل پاس کریں گے۔اور وہ یہ بات جانتے ہیں کہ اگر ان کے اراکین ووٹ نہیں ڈالیں گے تو ان کے بل پاس نہیں ہوں گے اور کوئی بھی نیا قانون نہیں بن سکے گے۔ یہی وجہ تھی کہ پھر سوئی جاتی تھی کہ پے پارٹی وہ حکومت کو سپورٹ کرے کم سے کم استخیریہ کے معاملات میں تاکہ جو اللیگل امیگرنٹس ہیں بہت بڑی تعداد میں ان کو لیگل پروسیس میں لایا جا سکے لیکن اس بائیکاٹ سے واضح پیغام ملتا ہے کہ پاپولر پارٹی کسی بھی قیمت پر حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے