سپین حکومت نئے قوانین اور امیگریشن تاریخ مقرر! | Spain Govt Set New Laws & Immigration Date!

سپین حکومت  نئے قوانین اور امیگریشن تاریخ مقرر! | Spain Govt Set New Laws & Immigration Date!
سپین حکومت نئے قوانین اور امیگریشن : سپین حکومت نئے قوانین اور امیگریشن کے لیے جو تاریخ مقرر کی گئی ہے اس کے متعلق جیسا کہ اپ جانتے ہیں حکومت نے پہلے ستمبر میں پھر اکتوبر اور اب ایک نئی سٹیٹمنٹ دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام چیزیں واضح طور پر سامنے ا جائیں گی ۔ اصل میں جو امیگریشن کے منسٹر ہیں وہ سوشیال کے بھی منسٹر ہیں۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر پریس کانفرنس کی ہے جس میں انہوں نے کافی چیزوں پر بات کی ہے۔ ایک تو انہوں نے پے پے جو کہ پاپولر پارٹی ہے اور واکس جن کے متعلق ہر کوئی جانتا ہے کہ امیگرنٹس کے اگینسٹ ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ بالکل بھی تعاون نہیں کر رہی۔ اور یہ پارٹیز چاہتی ہیں کہ امیگریشن کو یہیں پر روکا جائے اور ان کو کوئی بھی فیسلٹی فراہم نہ کی جائے۔ اصل میں یہ دونوں پارٹیز چاہتی ہیں کہ امیگرینٹس کو بالکل بھی لیگل پروسیس میں نہ لایا جائے اور اگر کوئی لیگل ہونا چاہتا ہے تو جو ارائیگو بنائی گئی ہیں ان کے ذریعے وہ لیگل ہوں۔ اور یہ بات پے نے پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہی تھی۔لیکن اب حکومت نے ایک نئی سٹیٹمنٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے تاریخ مقرر کر دی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نومبر کے پہلے ہفتے میں امیگریشن سے متعلق جتنے بھی معاملات ہیں ان کو حل کر دیا جائے گا۔ کیونکہ اس مسئلے پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور یہ پروسیس جاری تھا، حکومت امیگریشن پروسیس پہ اور استخیریہ کے پروسس پر کام کر رہی ہے قوانین بنا رہے ہیں نیا لا الہ عمل میں لا رہے ہیں۔ اور یہ تمام چیزیں کافی عرصے سے حکومت بنا رہی ہے۔ اور یہ ممکن ہے کہ یکم نومبر یا نومبر کے پہلے ہفتے میں یہ اناؤنس کر دیں گے کیمیگریشن سے ریلیٹڈ انہوں نے کیا قوانین بنائے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے